PTI Ahmad Ali Dreeshak lovers Sakhi Sarwar

PTI Ahmad Ali Dreeshak lovers Sakhi Sarwar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Ahmad Ali Dreeshak lovers Sakhi Sarwar, Political Party, Dera Ghazi Khan.

15/02/2020
Photos from PTI Ahmad Ali Dreeshak lovers Sakhi Sarwar's post 08/12/2019

سردار صاحب آپ کی درویش صفت اور اللہ والے لوگوں سے

آپ کی محبت اور ان درویش منش لوگوں کی آپ سے

محبت ہںی آپ کی کامیابی کا راز ہںے💜💛💚💙💟💔

اور جب تک آپ ان جیسے لوگوں سے محبت بانٹنے رہیں گے

مجھے یقین ہںے کہ کامیابی کے راستے میں پیچھے مڑ کر

نہیں دیکھیں گے۔

دعا ہںے کہ اللہ رب العالمین آپ کا حامی و ناصر ہںو۔

Photos from PTI Ahmad Ali Dreeshak lovers Sakhi Sarwar's post 01/12/2019

،
چیرمئین پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی حکومت پنجاب
چیف آف دریشک ایم پی اے سردار احمد علی خان دریشک
اپنے وعدے کے مطابق بچوں کے لیے گرم رضائیاں اور جوس لے کر دارالاحساس ہوم سویٹ ڈی جی خان کے بچوں کے ہمراہ محبت اور شفقت سے بیٹھ کر کارٹون ٹی وی دیکھتےرے اور کافی ٹائم بچوں کے ہمراہ بیٹھے رے، بچوں کے لیے بڑی خوشی کا لمحہ تھا،

20/11/2019

صرف باتیں نہیں دریشک کے کام بولتے ہیں کہ عوامی لیڈر ہیں، عوام کے ساتھ الیکشن میں کیے گئے وعدوں کی تکمیل ، 🌹شکریہ، چیف آف دریشک🌹
چیرمئین پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی حکومت پنجاب
ایم پی اے سردار احمد علی خان دریشک کا اپنے حلقہ کے لوگوں کے لیے ریکارڈ یافتہ احسن اقدام، حلقہ پی پی 290 کی تمام پختہ سڑکوں کی مرمت کے لیے گرانٹ کی منظوری،
🌹ویلڈن وزیر اعلی پنجاب 🌹
🌺🌻🌹ویلڈن چیرمئینPLRA ایم پی اے سردار احمد علی خان دریشک PP-290🌹🌺🌻🌼

Photos from PTI Ahmad Ali Dreeshak lovers Sakhi Sarwar's post 25/10/2019

اپنے گریٹ لیڈر ہر دلعزیز ایم پی اے چیئرمین لینڈ ریکارڈ اتھارٹی پنجاب چیف اف دریشک سردار احمد علی خان دریشک صاحب کو لکھ داتا گروپ کے سربراہ غلام حیدر کی قیادت میں سخی سرور کو ٹاون کمیٹی کا درجہ دلوانے کی خوشی میں ان کا شکریہ ادا کیا اور ان کا محبت سے بھر پور مٹھائی کھلائی۔

19/10/2019

الحمداللہ آج وہ خبر آگئی جس کا سخی سرور کی عوام کو بے صبری سے انتظار تھا جی ہاں اج سخی سرور کو باقاعدہ ٹاون کمیٹی کا درجہ دے دیا گیا ہںے۔
آج اس مرد مومن کا وعدہ وفا ہںو گیا جس نے اپنے دوسرے وعدوں کی طرح ٹاون کمیٹی بنانے کا وعدہ سخی سرور کی عوام سے کیا تھا اپنے تمام وعدوں کی طرح یہ وعدہ وفا کرکے یہ ثابت کر دیا کہ ان کی سیاست عوام کی فلا ح وبہبود کےلئے ہںے اور وہ صحیح معنوں میں عوامی نمائندوں کےلئے رول ماڈل ہںے جی ہاں میں بات کر رہا ہںوں اپنے محبوب لیڈر عوامی شخصیت چیئرمین لینڈڈ ریکارڈز اتھارٹی پنجاب ایم پی اے سردار احمد علی خان دریشک صاحب کی۔جنہوں نے سخی سرور کو ٹاون کمیٹی بنوانے کے لئیے تمام رکاوٹوں کو عبور کیا اور رات دن اس کام کےلئے ایک کردیا۔ آج سخی سرور کو ٹاون کمیٹی کا درجہ دلوانے کا کریڈٹ صحیح معنوں میں کسی کو جاتا ہںے تو وہ گریٹ لیڈر سردار احمد علی خان دریشک صاحب کو جاتا ہںے۔ میں تمام اہلیان سخی سرور کو ٹاون کمیٹی بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہںوں اور اپنے مقامی دوستوں کا بھی شکریہ ادا کرتا ہںوں جن میں لکھ داتا گروپ اور ملک غوث بخش گروپ اور پی ٹی ائی کے ٹائیگرز انہوں نے بھی ٹاون کمیٹی بنوانے کےلئے اہم کردار ادا کر کے عوامی نمائندہ ہںونے کا ثبوت دیا اور آخر میں ان دوستوں سے گزارش کرتا ہںوں کہ شہر کی ترقی کے لئے ۔ مل کر کام کریں۔
اور آپ لوگوں سے درخواست کرتا ہںوں کہ سردار صاحب کا شکریہ ادا کرنے کےلئے ایک گرینڈ جلسہ کر کے سردار صاحب کو خراج تحسین پیش کریں کیونکہ زندہ قومیں اپنے محسنوں کو اچھے انداز میں یاد کرتی ہیں۔

شکریہ پاکستان تحریک انصاف
شکریہ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار
شکریہ ہمارے محبوب لیڈر عوامی ایم پی اے سردار احمد علی خان دریشک صاحب۔
شکریہ مقامی تنظیم پاکستان تحریک انصاف
شکریہ معززین علاقہ سخی سرور۔

Photos from PTI Ahmad Ali Dreeshak lovers Sakhi Sarwar's post 23/09/2019
Photos from PTI Ahmad Ali Dreeshak lovers Sakhi Sarwar's post 17/08/2019

چیرمین پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی حکومت پنجاب
چیف آف دریشک ایم پی اے سردار احمد علی خان دریشک صاحب نے شیخ شاہد الفت کے کزن مرحوم ریاض حسین کی فاتحہ خوانی کی اور دعا مغفرت ادا کی۔
سخی سرور ٹاؤن کمیٹی PP-290

Photos from PTI Ahmad Ali Dreeshak lovers Sakhi Sarwar's post 17/08/2019

چیرمین پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی حکومت پنجاب
چیف آف دریشک ایم پی اے سردار احمد علی خان دریشک،
مجاہد حسین سومرو کے بیٹے کی وفات پر لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے،
سخی سرور ٹاؤن کمیٹی PP-290

17/08/2019

چیٸرمین PLRA چیف آف دریشک ایم پی اے سردار احمد علی خان دریشک سربراہ لکھ داتا خدمت خلق PTI گروپ سخی سرور غلام حیدر خان کے ہمراہ پی ٹی ائی ورکر ایم بی شیخ کی پھوپھی کی وفات پر تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال کےلئے فاتحہ خوانی کی

17/08/2019

چیٸرمین PLRA چیف آف دریشک ایم پی اے سردار احمد علی خان دریشک سربراہ لکھ داتا خدمت خلق PTI گروپ سخی سرور غلام حیدر خان کے ہمراہ جعفر حسین باغڑ آنی کی فاتحہ خوانی کی اور دعا مغفرت

Photos from PTI Ahmad Ali Dreeshak lovers Sakhi Sarwar's post 17/08/2019

چیٸرمین PLRA چیف آف دریشک ایم پی اے سردار احمد علی خان دریشک سربراہ لکھ داتا خدمت خلق PTI گروپ سخی سرور غلام حیدر خان کے ہمراہ محمد سلیم کنگرانی کی ان کے اہلخانہ سے فاتحہ خوانی کی اور دعا مغفرت

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Dera Ghazi Khan