MERA DERA GHAZI KHAN

MERA DERA GHAZI KHAN

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MERA DERA GHAZI KHAN, Public & Government Service, Dera Ghazi Khan.

Celebrating the heart and soul of Dera Ghazi Khan!Explore local culture, history and events.Join us in showcasing beauty of DGK.
یہ مٹی، یہ ہوا، یہ خوابوں کا جہاں,
میرا پیارا ڈیرہ غازی خان!
ثقافت، محبت اور روایات کی پہچان،
ہماری پہچان – میرا ڈیرہ غازی خان

27/05/2025
27/05/2025

الخیر پیالہ ہوٹل با یٔ پاس روڈ نزد ٹول پلازہ ڈیرہ غازی خان

27/05/2025

آندھی کا طوفان ۔۔ استغفرُللہ

Photos from MERA DERA GHAZI KHAN's post 08/04/2025

اگر کبھی آپکو فورٹ منرو جانے کا اتفاق ہو تو اس کی بلکل پاس واقع یک بائی ہل سٹیشن ضرور دیکھنے جائیں - راستہ تھوڑا مشکل ہے لیکن کمال کا ویو - یہ ایریا آنے والے کچھ سالوں میں بہت ڈیولپ ہو جائے گا -

08/04/2025

مدتوں بعد بھی نہیں ملتے ہم جیسے لوگ,

تیرے ہاتھ کیا لگے تو نے تو عام سمجھ لیا

03/04/2025

Hello
Dera Ghazi Khan

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی
ڈیرہ غازی خان
7 اپریل 2025 سے 14 اپریل 2025
تک کرکٹ اسٹیڈیم ماڈل ٹاؤن روڈ ڈیرہ غازیخان کرانے جا رہا ہے

"جشن بہاراں ڈیرہ غازی خان "

جہاں ہوگا آپ کے لیے خوب فن۔انتہائی خوبصورت پھولوں کی نمائش ۔ شاندار فوڈ کورٹ ۔ بے حساب بچوں اور بڑوں کے لیے جھولے ۔
میوزیکل نائٹس ۔مشاعرہ۔ نیلام گھر۔ آئیے ایک انتہائی خوبصورت فیملی جشن بہاراں میں سب کچھ آپ کے لیے ۔

اس بار پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ڈیرہ غازی خان اپ کے لیے لا رہے ہیں نیشنل فنکار جو سٹیج پر روزانہ اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے ۔۔

دیکھنا نہ بھولیے گا ۔

16/03/2025

امریکہ میں مائیکروسافٹ نے "آئی ٹی ایکسپرٹ مینیجر برائے یورپ" کی ایک آسامی پر درخواستیں ‌مانگیں۔ تقریباً پانچ ہزار امیدواروں نے درخواستیں جمع کروائیں ۔ بل گیٹس اتنے امیدواروں کو دیکھ کر پریشان ہوگیا اور انہیں ایک بہت بڑے گراؤنڈ میں جمع کرکے ان سے مخاطب ہوا :
بل گیٹس: آپ سب کا بہت شکریہ۔ چونکہ یہ آسامی بہت ہی اہم اور ٹیکنیکل پوسٹ کے لیے ہے۔ لہذا آپ میں سے جو جاوا زبان کو جانتے ہیں، وہ موجود رہیں، باقی تمام حضرات سے معذرت، وہ جا سکتے ہیں
ایک پاکستانی بھی امیدواروں میں کھڑا تھا ۔ اس نے سوچا مجھے جاوا تو نہیں آتا لیکن پھر بھی میں‌ اگر رک جاؤں‌تو کیا حرج ہے۔ چنانچہ وہ وہیں کھڑا رہا۔
جبکہ جاوا نہ جاننے والے ایک ہزار افراد چلے جاتے ہیں
بل گیٹس: ہماری آج کی مینیجر کی پوسٹ کے لیے مینجمنٹ کوالٹی بہت ضروری ہے۔ آپ میں سے وہ افراد جن کی ماتحتی میں‌کم از کم سو افراد ہوں، موجود رہیں، باقی سب جا سکتے ہیں
پاکستانی نے پھر سوچا کہ میرے تو گھر والے میرے ماتحت نہیں۔ لیکن رک جاتا ہوں ۔ ممکن ہے کوئی چانس بن جائے۔
امیدواروں میں سے ‌مزید ایک ہزار افراد چلے جاتے ہیں
بل گیٹس: اس جاب کےلیے ہیومن ریسورس مینجمنٹ کی ڈگری لازمی ہے۔ صرف اس ڈگری والے رکیں باقیوں سے معذرت ۔
پاکستانی نے پھر سوچا کہ ڈگری وگری تو کوئی نہیں ۔ مگر رک جانے میں کیا حرج ہے۔
ایک ہزار افراد مزید کم ہو گئے۔
بل گیٹس: ہمٰیں تجربہ کار مینجر کی ضرورت ہے۔ جس کے پاس کم از کم پانچ سالہ تجربہ ہے وہ رک جائے۔ باقی جا سکتے ہیں
پاکستانی پھر سوچتا ہے کہ تجربہ تو کسی کام کا نہیں لیکن جانے سے بہتر ہے کہ رک جاؤں ۔ شاید چانس بن جائے۔
ایک ہزار مزید افراد گراؤنڈ سے چلے گئے۔
بل گیٹس: گڈ ! اب صرف ایک ہزار مناسب افراد بچ گئے۔ امیدوار کیلیے ضروری ہے کہ اسے یورپ کی کئی زبانیں آتی ہوں
یہ سن کر آخری ہزار میں سے پانچ سو افراد اٹھ کر چلے گئے۔ پاکستانی اردو پنجابی کے سوا کچھ نہ جانتا تھا۔ لیکن بہرحال رک گیا۔
بل گیٹس: گڈ۔ آپ تمام افراد بنیادی شرائط پر پورا اترے۔ اب وہی امیدوار رکے جو روسی زبان پر عبور رکھتا ہو‌
یہ سن کر چار سو اٹھانوے افراد اٹھ کر چلے گئے۔ جبکہ پاکستانی اور ایک اور آدمی رک جاتے ہیں۔ اب آخری 2 افراد اور بل گیٹس گراؤنڈ میں موجود رہ گئے۔
بل گیٹس : بل گیٹس : بہت خوب ! آپ دونوں ان 5 ہزار افراد میں سے سب سے زیادہ قابل نکلے۔ ویری گڈ ۔ اب آپ دونوں ایک دوسرے سے روسی زبان میں بات چیت کریں ۔ جو زیادہ صحیح روسی زبان گرامر کے مطابق بولے گا ۔ وہ منتخب کر لیا جائے گا۔
پاکستانی نے سوچا اب منزل قریب ہے۔ دوسرے آدمی سے مخاطب ہو کر پنجابی میں بولا : "ہاں وٸی استاد، کی حال چال اے؟"
دوسرا آدمی : شکر اے مولا دا توں سنا ؟؟

😁😂😁😂

13/03/2025

اس ماہ مبارک رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ مغفرت مبارک ھو

Photos from MERA DERA GHAZI KHAN's post 17/09/2024

ڈیرہ غازی خان میں جشن عید میلاد النبی کے موقع پر شہر کے مختلف مقامات کو برقی قمقموں اور آرائشی روشنیوں سے سجا دیا گیا

15/06/2024

ساری سفیدیاں اس سیاہ پر قربان
سیاہ و سفید کا مالک🤍🖤
لبًیکَ اَلّٰھُمَ لَبًیکَ لَبًیکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ لَبًیکَ اِنّ الحَمدَہ وَاِلنًّعَمتَہ لَکَ وَالّمُلکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ لَبًیک

یا اللہ ہمیں بھی حج کی سعادت جلد از جلد نصیب فرمائے
آمیــن ثم آمیـن یاربــُ العالمیـن🤲🏻

تمام امت مسلمہ کو حج کی بہت بہت مبارک ہو♥️

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Dera Ghazi Khan