19/06/2026
ہم بچپن میں کانپ اٹھتے تھے اگر آسمان کی طرف الٹا جوتا دیکھ لیتے، تو دوڑ کر اسے سیدھا کر دیتے، اور اگر زمین پر پڑی ہوئی روٹی کا ٹکڑا نظر آتا، تو لپک کر اسے اٹھاتے، کسی اونچی جگہ رکھ دیتے، اور خدا سے معذرت کے طور پر ایک بوسہ دیتے،
آخر وہ کون سی معصوم، پاکیزہ روحیں تھیں جنہیں ہم نے راہ میں کہیں کھو دیا؟
خلیل جبران

03/05/2026
24/11/2024