27/02/2021
Tehreek karwan manzil
This is a Political Organization.Main objectives of This Organization is to protect the rights of poor People against cruel feudalism
27/02/2021
20/06/2020
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن !!
ڈاکڑ خالد مسعود قیصرانی صاحب چیسٹ اسپیشلسٹ اور ایک عظیم انسان رضائے الہی سے وفات پاگئے
اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین💔💔
دوستو دعا کی اپیل ہے ہمارے دوست اور تحریک انصاف کے جیالے احسان بھائی کو کرنٹ لگنے کی وجہ سے ICU میں ہیں
ہم وزیراعلی پنجاب سے اپیل کرتے ہیں کہ بھائی کی مدد کی جائے انھیں سپیشل ایمبولینس کے ذریعے ملتان مزید بہتر ٹر یٹمنٹ کے شفٹ کیا جائے اور حکومتی نمائندوں کا فرض ہے کہ سماجی شہرت کے حامل احسان بھائی کی ہر ممکن مدد کریں اور ان کو خصوصی توجہ دی جائے
یادرہے احسان بھائی سائیکل پرملک بھر میں تحریک انصاف کے تمام جلسوں میں شامل ہوتے تھے
10/01/2018
کچھ عرصے قبل ٣٠٠ بچوں کو زیادتی کانشانہ بنایا گیا مگر حکومت نے مجرموں کو سزا دینے کے بجائے ان کی پشن پناہی کی۔۔ اسی کا نتیجہ ہے کہ آج ایک اور کلی کھلنے سے پہلے مرجھادی گئی۔
آواز اٹھائیں!
آج یہ زینب اس بے حسی اور وہشت کا شکار ہوئی تو کل کسی کا بھی بچہ محفوظ نہی۔
قیامت کے دن اور خدا پر نہ چھوڑو،
قیامت کے دن اور خدا سے یہ لوگ ڈرتے نہیں ہیں،
اسی چوک پہ ظلم ہوتا رہا ہے،
اسی چوک پر قاتلوں کو سزا دو،
سزا دو، سزا دو، سزا دو
23/10/2017
نفرتوں کا عکس بھی پڑنے نہ دینا ذہن پر
یہ اندھیرا جانے کتنوں کا اجالا کھا گیا
01/06/2017
😥😥
لاشوں پہ لاشیں گریں، نیند نا ٹوٹی تیری.
حاکم وقت، تیری مردہ ضمیری کو سلام..!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dera Ghazi Khan
32200
