Mut Chandia Official

Directions
07/10/2026
06/10/2026

Prince Ak official

چاچا محمد حیات کی فاتحہ خوانی پرسوں  بروز اتوار، 4 اکتوبر 2026ء کو بمقام آبائی گاؤں مٹ چانڈیہ میں ہوگی۔تمام عزیز و اقارب...
02/10/2026

چاچا محمد حیات کی فاتحہ خوانی پرسوں بروز اتوار، 4 اکتوبر 2026ء کو بمقام آبائی گاؤں مٹ چانڈیہ میں ہوگی۔
تمام عزیز و اقارب، دوست احباب سے شرکت کی مؤدبانہ گزارش ہے۔
آپ کی شرکت اور دعا باعثِ اجر و ثواب ہوگی۔
اللہ تعالیٰ چاچا جان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے 😢

27/09/2026

اعلانِ فاتحہ خوانی
تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ چاچا محمد حیات کی فاتحہ خوانی بروز اتوار، 4 اکتوبر 2026ء کو بمقام آبائی گاؤں مٹ چانڈیہ میں ہوگی۔
تمام عزیز و اقارب، دوست احباب سے شرکت کی مؤدبانہ گزارش ہے۔
آپ کی شرکت اور دعا باعثِ اجر و ثواب ہوگی۔
اللہ تعالیٰ چاچا جان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے 😢

نہایت افسوس اور بھاری دل کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ میرے پیارے چاچا جان اس دار فانی سے رخصت ہو کر اپنے خالق حقیقی سے جا...
24/09/2026

نہایت افسوس اور بھاری دل کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ میرے پیارے چاچا جان اس دار فانی سے رخصت ہو کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔
تمام احباب سے مودبانہ گزارش ہے کہ میرے چاچا جان کیلئے دعا کریں کہ اللہ پاک مغفرت بلندی درجات اور جنت الفردوس میں اعلی مقام دے 🤲 😭
اور
نمازہ جنازہ دن گیارہ بجے مٹ چانڈیہ قبرستان میں ادا کی جائے گی 😢

Address

Village
Dera Ghazi Khan
064

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mut Chandia Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share