Ecoist

Ecoist

Share

Ecoist is a Volunteering Organization striving to contribute in conservation of Native Forests of Ind

08/12/2025

ہم ہمیشہ سے فتنہِ کونوکارپس سے متنبہ کرتے رہے ۔ ۔ ۔
ابھی بھی وقت ہے، یہ ویڈیو غور سے دیکھیں اور اپنے علاقوں سے اس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں ورنہ لاکھوں کا نقصان اٹھانے کے لیے تیار رہیں ۔ ۔ ۔

29/11/2025

Peepal Baba 🙏🏻
جنگلات اپنا حساب کیسے پورا کرتے ہیں ۔ ۔ ۔

30/09/2025

وہ جنھیں تم بس شغل میں مار ڈالتے ہو ۔ ۔ ۔ وہ بھی اتنا ہی حساس ہیں جتنا تم ہو ۔ ۔ ۔

23/08/2025

ہم اپنے زہین اور creative بچوں کو جیل نما اداروں میں بے حس اور بیوقوف بنانے کے لیے داخل کر آتے ہیں ۔ ۔ ۔ جہاں 12 برس میں ان کو Genius سے Duffer بنا کر ہمیں سونپا جاتا ہے ۔ ۔ ۔

فقط یاد دہانی کہ اس وقت دنیا کو چلانے والوں کے بچے سکولوں میں تعلیم حاصل نہیں کرتے ۔ ۔ ۔ وہ زندہ رہنے کے بنیادی طریقے سیکھتے ہیں ، بنیادی فلسفے اور ریاضی کے علاوہ کسی نا کسی آرٹس کی مشق کرتے ہیں ۔ ۔ ۔

19/07/2025

زیادہ دور نہیں صرف 50 برس پہلے تک ہماری زراعت روایتی تھی تو سب ٹھیک تھا ۔ ۔ ۔ پھر ایگرومافیا کا ظہور ہوا جس نے زیادہ پیداوار کی لالچ دی اور ہم بہک گیۓ ۔ ۔ ۔
اب ہم اس مافیا کا زہر یعنی کھاد اور سپرے سے آلودہ خوارک کھا کر شوگر، ڈپریشن اور کینسرزدہ ہو گیے اور زمین کس حال میں اس کا ہمیں کوی اندازہ نہیں اور یہ سب صرف 50 برسوں میں ہوا ہے ۔ ۔ ۔

17/07/2025

آج اسلام آباد کے کٰی حصے بھی سیلابی ریلوں میں ڈوبے ہوے ہیں، ایک شہر جس کے مزاج میں خلل نہ پڑے اس کے لیے ایک پورے خطے کی وسیع دولت صرف ہوی ہے ۔ ۔ ۔
یہ صورت حال ہر 3 سے 4 برس بعد پورے پاکستان میں پیدا ہو جاتی ہے ۔ ۔ ۔
انسانی سانحے جنم لیتے ہیں، کروڑوں لوگ بے یار و مددگار اور بے گھر ہو جاتے ہیں، مال مویشی ڈوب جاتے ہیں اور ایک عظیم ڈپریشن کا دور شروع ہو جاتا ہے، ہر طرف غم ہی غم اور آہیں اور سسکیاں ہوتی ہیں ۔ ۔ ۔

آخر ہوا کیا معملہ ہوا ہے ؟ کیا یہ قدرتی بلا ہے یا ہمارے ہی اعمال آگے آ رہے ہیں ؟
اس چیز کا جواب ڈھونڈے زیادہ دور نہیں ماضی قریب میں جھانک کر دیکھتے ہیں۔

زرعی (سیاہ) انقلاب سے پہلے جب بیل کے جوڑے سے ہل چلایا جاتا تھا اس وقت تک زمین کے قدرتی نشیب و فراز قایم تھے۔ برساتی نالے بند نہیں ہویے تھے اور ان کا اضافی پانی ہمیشہ زمین کے انھی نشیبی علاقوں میں جمع ہو جایا کرتا تھا اور وہ جگہ جھیل یا ٹوبا بن جاتی تھی جس میں اگلی برسات تک پانی کھڑا رہتا تھا، یہ مقامی جھیلیں چرند پرندوں کے لیے جنت ہوا کرتی تھی ۔ ۔ ۔ ان کے گرد سرکنڈے اور گز کے جنگل بن جاتے تھے ۔ ۔ ۔

پھر ہوا کچھ یوں کہ یہ سیاہ انقلاب اپنے ساتھ ٹریکٹر لایا جس کا بے دریغ استعمال کر کہ ہماری گزستہ نسل نے گاوں کے سبھی نشیب و فراز مٹا دیے، زمین ہموار کر دی تاکہ زیادہ سے زیادہ علاقہ قابل کاشت ہو ۔ ۔ ۔ جب اس سے بھی حرص نہ کم ہوی تو ہم نے چھوٹے یا ذیلی نالے بند کرنا شروع کر دیے اور ان کے پیٹے میں کاشتکاری شروع کر دی، یہ عمل آپ کو ڈیراجات کے سبھی رودکوہیوں سے ملحقہ بسیتوں میں دیکھنے کو ملے گا ۔ ۔ ۔

ہم حد سے زیادہ فصل اگاتے ہیں، اتنا زیادہ کہ اب اناج کی قیمت گر رہی ہے، اسی بہتات کی وجہ سے آبادی بھی خرگوش چوہوں کی طرح بڑھی ہے اور اب قدرت حساب لینے دروازے پر دستک دے رہی ہے اور ہم حواس باختہ ہیں کہ آخر ہمارا قصور کیا ہے ۔ ۔ ۔ ؟؟؟

21/02/2025

The true Son of soil and Mother Indus

11/02/2025

Actually a very things Matter Most and we are reaching there gradually

Donnie Maclurcan

We can divest our attention AND leverage social media to build post-capitalist worlds.

The relaunch of the Post Growth Alliance in 2024 demonstrated the power of organized, community efforts to hack the algorithm and uplift marginalized narratives – all without paying for ads or boost.

Over six months, we hosted a solidarity hub and social media cooperative with 28 organizations from the Global South and Global North.

We are celebrating not just a year of renewed connection, but over a decade of hacking the algorithm, collectively, with all of you. Thank you for your continued support!

~ Key Highlights ~

⭐ Over 25,000 clicks across five platforms

⭐ An average 10,000 people reached per post

⭐ On LinkedIn alone in 2024, our total clicks are valued at over $120,000 if we had paid for boosts

Catch the full recap, plus pathways for supporting the Alliance and its Members: https://medium.com/postgrowth/2024-post-growth-alliance-recap-reflections-3205b7afc861?source=friends_link&sk=2ecd3529138c56d104c9ebf05c9356b2

Appropedia Dark Optimism Doughnut Economics Ecoist Re-Imagining Education - Ecoversities The Gaian Way IAFFE New Economy Coalition New Economy Network Australia Post Carbon Institute Gross National Happiness Centre Shareable Sociocracy For All the emergence network WEAll - Wellbeing Economy Alliance WoMin African Alliance Center for Sustainability, Policy & Technology Management, Society for Alternative Learning and Transformation - SALT

15/11/2024

Receive our gratitude Post Growth Institute 🙏 You are playing such a huge role in pushing us closer and closer to our .
Donnie Maclurcan 🙏

The Indus River Basin is undergoing a post-growth renaissance. Ecoist is an Eco Regeneration activist organization running an effective BCC (behavioral change campaign) to shift mass behavior and reintroduce regenerative practices into communities along the Indus River Valley in Pakistan.

Explore their bold, harmonious initiatives including Eternal Forests, vermicomposting farms, Re’Crater permaculture, and more! Led by Basham Zen, Ecoist welcomes you to join the movement of spiritual and ecological revival: https://ecoist.eco/

Re-Imagining Education - Ecoversities, Center for Sustainability, Policy & Technology Management

23/10/2024

Re'Think !

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Wild Forests Of Koh Solaiman Mountain Range
Dera Ghazi Khan