27/03/2025
الحمد للّٰہ ستائسویں رمضان المبارک کی شب اللّٰہ عزوجل اور پیارے نبی آ قا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے فضل وکرم سے جامعہ شیرازیہ کنزالایمان مقیم شاہ میں تراویح شریف میں ختم قرآن پاک کی سعادت حاصل کی گئی ۔تلاوت پاک کا شرف مولانا قاری محمد عامر قادری صاحب نے حاصل کیا۔مھتمم مولانا غلام ربانی صاحب 03467878552
