PTi KPK studinds

Call Directions Website Contact the organization

PTi KPK studinds Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTi KPK studinds, Political Party, Dera ismail khan, Dera Ismail Khan.

29/09/2026
21/09/2026

20 ستمبر کی رات ڈیرہ اسماعیل خان میں جو کچھ ہوا، وہ نہ صرف قابلِ مذمت ہے بلکہ ہر انصاف پسند شخص کے لیے لمحۂ فکریہ بھی ہے۔ کنونشن کی تیاریوں میں مصروف عفان خان مروت پر رات 1 بجے ,35, 40 نامعلوم افراد نے حملہ کیا، انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ان کے بال کاٹے گئے، کنونشن کا سامان نذرِ آتش کر دیا گیا اور موٹر سائیکلوں کو بھی جلا دیا گیا۔ اس کے علاوہ متعدد دیگر کارکنوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

یہ اقدامات کارکنوں کے حوصلے توڑنے کی کوشش ہو سکتے ہیں، مگر ایسے ہتھکنڈوں سے نہ عزم کمزور ہوتا ہے اور نہ جدوجہد رکتی ہے۔ عفان خان مروت کی قربانیاں، محنت اور وابستگی کسی سے پوشیدہ نہیں۔ مشکلات اور دباؤ کے باوجود وہ ہمیشہ کارکنوں کے شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں۔

ہم اس واقعے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ذمہ دار عناصر کے خلاف فوری، شفاف اور غیر جانبدار کارروائی کی جائے۔ ظلم، تشدد اور خوف کے ذریعے آوازوں کو دبانے کی کوششیں کبھی دیرپا ثابت نہیں ہوتیں۔

عفان خان مروت اکیلے نہیں، ہر باشعور اور انصاف پسند شخص ان کے ساتھ کھڑا ہے۔

I Stand With Afan Khan Marwat ✊


Address

Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29111

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTi KPK studinds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTi KPK studinds:

Shortcuts

Share