21/03/2026
سارے دوستوں کو عید دیاں خوشیاں مبارک ♥️
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SSM GDC NO.1 DIK, Political organisation, Dera Ismail Khan.
21/03/2026
سارے دوستوں کو عید دیاں خوشیاں مبارک ♥️
03/03/2026
Stills of cultural Day-2026
Ssm zindabaad 💙
27/02/2026
کلچر شو کے موقع پر ہمارے سرائیکی اسٹال پر پرنسپل صاحب اور معزز پروفیسرز کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ فخر رہی۔
ہم ان کے بے حد مشکور ہیں کہ انہوں نے ہماری حوصلہ افزائی کی اور ہمارے ساتھ وقت گزارا۔
آپ کی یہ شفقت اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے ہمیشہ باعثِ عزت اور مزید محنت کا حوصلہ ہے۔
دل کی گہرائیوں سے آپ سب کا شکریہ 💜❤️💙
سرائیکی اسٹال 💙
Israr Ahmad
Umar SaDdozai
❣️❣️❣️❣️❣️
Aqib Baloch
16/02/2026
کلچر شو کے موقع پر اپنے پیارے بھائی اور سرائیکستان سٹوڈنٹ مومنٹ کے صدر جناب اسرار بھائی کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر
ساڈی جند ساڈی جان سرائیکستان
عاقب بلوچ ❤️🔥
09/01/2026
چیئرمین متحدہ طلبہ محاذ اپنے رہنماؤں(سابقہ ضلعی صدر کاشف کمال اعوان و سابقہ ڈویژنل صدر امیر حمزہ
اعوان) کےسنگ
Syed Aliyan Shah
Kashif Kamal Awan
H Ali Awan
04/01/2026
سرائکیستان سٹوڈنٹ مومنٹ خراج تحسین پیش کریندی ہے،آپڑے چیئرمین طہ اعوان، فائنانس سیکرٹری مزمل کھوکھر تے کور کیبنٹ دے کوارڈینیٹر عمر سدوزئی کوں جناح ایگزام فیس دے حوالے نال تھیونڑ آلے اخری احتجاج اچ اہم کردار ادا کیتا ہےتےآخری وقت تائیں باں بیلی بڑے
رہ گئے۔
شالا چر تائیں جیوو سرائیکی قوم وستے ایوں ہمیشہ فخر بڑو
تحریر ۔سید علیان شاہ
Taha Awan
Umar SaDdozai