Peer Gharrپیرغر
To explore beauty of Waziristan and fun of this area, To Explore Pashtun culture.
This page is for information and fun about Waziristan ,Cultural events and programmes ,and Videos about Different Mountains of Waziristan like Peer gharr
Important احتیاط
گاڈی میں ہیٹر لگاکر شیشے مکمل بند رکھنے سے زہریلی گیس بھر جانے سے فوری موت کا خدشہ ہوتا ہے باہر سے زیادہ برف باری کی صورت میں گاڈی مکمل ڈوبنے سے آکسیجن ختم ہوتا ہے
08/01/2022
مری !
ابتدائی اطلاعات کے مطابق مری میں گزشتہ رات برفانی طوفان سے 20سے 30 لوگ جانبحق ہوچکے ہیں، ابھی راستے مکمل بند ہیں، ریسکیو ٹیمیں کم ہیں , مری کو مکمل سیل کرکے ایمرجنسی لگا دی گئی ہے۔ لوگ ساری رات چیختے رہے لیکن کسی نے پرواہ نہ کی، پانچ فٹ تک دو گھنٹوں کے اندر برف پڑی،۔ میڈیا ۔۔
😭
مری
ہر دوسری گاڑی کے شیشوں پر دستک دی جا رہی ہے اور اندر سے کوئی آواز نہیں ملتی۔
افففف 😭😭
وہ لوگ جنہوں نے سردی صرف کھڑکیوں سے دیکھی ہو اور غربت صرف کتابوں میں پڑھی ہو وہ عام آدمی کی قیادت نہیں کرسکتے!!
05/01/2022
په وزیرستان سپینې واورې وشوے ...
یخه هوا یي اسلام آباد پورے راځینه 😍😍😍😍
#ټپه
31/12/2021
فرنٹیئر کانسٹیبلری بھرتی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Dera Ismail Khan
