09/07/2023
وفاقی وزیر مملکت برائے تخفیف غربت وسماجی تحفظ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی سے اسلام آباد میں پارٹی سنٹرل سیکرٹریٹ میں پنجاب سے ینگ ڈاکٹرز ایسوسیشن کے وفد کی ملاقات۔
وفد نے اپنے مسائل سے آگاہ کیا جس پر فیصل کریم کنڈی نے وفد کو یقین دلایا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے پہلے بھی ینگ ڈاکٹرز کے مسائل کو حل کیا ہے اور اب بھی ان کے مسائل حل کرے گی۔
♥️

08/07/2023
08/07/2023