Right To Services - RTS Commission D.I.Khan

Right To Services - RTS Commission D.I.Khan

Share

RTS commission is a reform agenda of KPK govt to provide Notified public services within stipulated time period.

27/10/2025

Got an issue with a government service?
Miss Irum, District monitoring officer, Right to Public Services Commission, District Nowshera, explains your rights!
She reminds you that if a designated officer fails to provide a service on time, with lacking quality, or without transparency, you have the right to register a complaint to the Commission.

22/10/2025
21/10/2025

The Right to Public Services (RTS) Commission KP organized a one-day consultative session, aimed at enhancing mass awareness of citizens' rights, evaluating the effectiveness of the Commission's ongoing activities, and exploring avenues for digital integration with other departments and service providers.

Photos from Right To Public Services Commission, Govt. of Khyber Pakhtunkhwa's post 16/10/2025
15/09/2025

پریس ریلیز
رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن
حکومت خیبر پختونخوا
15/09/2025

ایس ایس پی آپریشنز پشاور، ڈی پی او صوابی کو 15 دنوں کے اندر جوابات جمع کروانے کے احکامات

آر ٹی ایس کمیشن میں دس عوامی شکایات کی شنوائی، خدمات تک بروقت رسائی عوام کا حق ہے، کمیشن

رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن میں دس عوامی شکایات کی شنوائی ہوئی۔ چیف کمشنر محمد علی شہزادہ اور کمشنر ذاکر حسین آفریدی نے شہریوں کے درخواستوں پر سماعت کی۔ پشاور سے یحییٰ خان اور محمد جنید نے ایف آئی آر کے اندراج کے لیے کمیشن کو درخواست دی تھی۔ کمیشن نے ایس ایس پی آپریشنز کو شہریوں کو بذاتِ خود سن کر شکایت نمٹانے کے احکامات جاری کئے تھے۔ مقررہ وقت میں تحریری جواب موصول نہ ہونے پر کمیشن نے ایس ایس پی آپریشنز کو آخری یاد دہانی نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ 15 دنوں کے اندر جواب موصول نہ ہونے کے صورت میں کمیشن قانونی کاروائی کرنے کا مجاز ہو گا۔ صوابی سے محمد عارف کے کیس میں بھی ڈی پی او صوابی کو آخری یاد دہانی نوٹس جاری کیا گیا۔ مختلف اضلاع سے 20 سے زیادہ شہریوں نے اسلحہ لائسنس کی اجراء میں تاخیر پر کمیشن کو درخواست دی ہے۔ کمیشن نے ہوم ڈیپارٹمنٹ سے تمام شکایت کنندہ گان کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ ایبٹ آباد سے پرویز نامی شہری نے زمین کی حد براری کے لیے کمیشن سے رجوع کیا ہے۔ کمیشن نے ڈی سی ایبٹ آباد سے اج تک عمل میں لائی گئی تمام کاروائی کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ چارسدہ سے کمال خان نامی شہری نے ایف آئی آر کے اندراج کے لیے درخواست دی تھی۔ ڈی پی او نے کمیشن کو لکھا کہ شہری کی ایف آئی آر درج ہو چکی ہے۔ کمیشن نے کیس بند کرنے کا فیصلہ کیا۔ اقرار نے خیبر سے ایف آئی آر کے اندراج کے لیے کمیشن سے رجوع کیا۔ شہری نے کمیشن کو لکھ کر دیا کہ اسکا مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ حمید الرحمان نے نونیر سے کوڑا کرکٹ ہٹھانے کے لیے کمیشن کو درخواست دی ہے۔ کمیشن نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کو شہری کی شکایت دور کرنے کے احکامات جاری کیے۔ مانسہرہ سے راجہ وقاص نے زمین کی حد براری کے لیے کمیشن کو درخواست دی ہے۔ کمیشن نے شہری کو دبئی سے آنلائن وڈیو کال کے ذریعے سنا اور ہدایت دی کہ تمام ریونیو ریکارڈ کمیشن کو بھجوائے۔ کمیشن نے سرکاری افسران کو عوام کی ضروریات کو مؤثر طریقے سے پورا کرنے اور خدمات کی فراہمی کے عمل کو بہتر بنانے پر زور دیا۔ بنیادی خدمات کا حصول عوام کا حق ہے نا کہ ان پر حکومت کا احسان۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Dera Ismail Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00