Village Office ZaffarAbad-1

Village Office ZaffarAbad-1

Share

B and CNIC

This page is for information regarding the issuance procedure of Birth, Death, Marriage, and Divorce Certificates and the other information relating to the function of Local Gov &RDD & rules,
It also provides information related to the form.

14/12/2025

پیدائش، وفات، ازدواجی حیثیت میں تبدیلی کا بروقت اندراج
پہلے ویلج کونسل ، پھر نادرا دفتر زندگی کے ان اہم واقعات کا اندراج پہلے متعلقہ ویلج کونسل محکمہ بلدیات دیہی و ترقی دفتر میں کرائیں اور کمپیوٹرائزڈ سرٹیفکیٹ حاصل کریں
اس کے بعد پاک آئی ڈی موبائل ایپ استعمال کریں یا نادرا دفتر تشریف لائیں اور پیدائش سرٹیفکیٹ کے مطابق ب فارم بنوائیں، یا شناختی کارڈ میں ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ
کرائیں، یا فوت شدہ افراد کا شناختی کارڈ منسوخ کرائیں
نوٹ۔ متعلقہ ویلج کونسل کی کمپیوٹرائز پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ یا فارم ب کی حصول کے لئے تشریف نہ لے جائیں ہ

26/06/2025

🧒 ب فارم کے نئے قواعد | بچوں کے لیے عمر کے مطابق بائیومیٹرک کی کارروائی
نئے قواعد کے مطابق ب فارم بنوانے کے لئے بائیومیٹرک کی شرائط درج ذیل ہوں گی:
1 تا 3 سال: تصویر یا بایومیٹرک کی ضرورت نہیں
3 تا 10 سال: تصویر لازمی، جہاں ممکن ہو آئرِس اسکین
10 تا 18 سال: تصویر اور بایومیٹرک دونوں لازمی
نوٹ۔ فارم ب یا شناختی کارڈ بنوانے کے لیے سب سے پہلے اپنی متعلقہ ولج کونسل محکمہ بلدیات افس کا وزٹ کریں اور پیدائش سرٹیفیکیٹ کے اجراء کے بعد نادرا آفس تشریف لے جائیں

26/05/2025

سروے کا طریقہ کار

26/05/2025

شناختی کارڈ یا فارم ب بنوانے کےلئے سب سے پہلے برتھ سرٹیفیکیٹ بنوانا لازمی ہے اسلئے بغیر برتھ سرٹیفیکیٹ نادرا آفس تشریف نہ لے جائیں۔

26/04/2025

عوام الناس کو اس معلومات سے کیا جاتا ہے کہ صیح معلومات فراہم کرکے اپنے متوفی(فوت شدہ) کا بروقت ویلج کونسل میں اندراج کرائیں اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔۔ اندراج کے بعد متوفی کا شناختی کارڈ منسوخ ہو جائے گا۔ غلط معلومات دینے پر آپ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اندراج کرواتے وقت احتیاط کریں۔
ویڈیو آگے شیئر کریں۔

21/02/2024

‏پیدائش کا اندراج – اپنے بچے یا بچی کے لئے آپ کے احساس ذمہ داری کا اظہار
پیدائش کا اندراج آپ کے بچے یا بچی کی شناخت کی جانب پہلا قدم ہے جو ملکی ترقی کے تمام منصوبوں میں ہر بچے کا شمار یقینی بناتا ہے
اپنے خاندان اور اپنے پاکستان سے متعلق اپنا فرض نبھائیں
پیدائش کے ایک ماہ کے اندر متعلقہ بلدیاتی ادارے میں اندراج یقینی بنائیں۔
90 دن کے اندر پیدائش کے اندراج کو یقینی بنائیں۔

06/01/2024

ضلع بھرمیں ای ڈومیسائل کا آغاز اب آپ گھر بیٹھے ڈومیسائل کے لئے ان لائن اپلائی کریں اور ڈومیسائل حاصل کریں. فارم پُر کرنے کےلئے لنک پر کلک کرکے موبائل ایپلیکیشن کو ڈاؤنلوڈ کریں اور فارم میں دئیے گئے معلومات /کوائف درج کریں اورآن لائن ڈومیسائل سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔ https://play.google.com/store/apps/details?id=com.nespak.kpitb.cfc.cfc_kpitb

NADRA Pakistan – National Database & Registration Authority Official Website 30/12/2023

شناختی کارڈ میں موجودہ پتہ کی تبدیلی، انتہائی آسان، انتہائی باسہولت

نادرا نے موجودہ پتہ تبدیلی کی درخواست پر کارروائی کو بنایا انتہائی آسان.

رہائش کا ثبوت مثلاً کرایہ نامہ، اسی پتہ پر اپنے یا خاندان کے کسی فرد کے نام پر یوٹیلٹی بل، یا اسی پتہ پر خاندان کے کسی فرد کا شناختی کارڈ ہمراہ لائیں اور موجودہ پتہ درست کرائیں

NADRA Pakistan – National Database & Registration Authority Official Website Home October 6, 2015by admin Digital Power of AttorneyFor Overseas PakistanisLearn More Extension in Validity Period of National Identity Cards.Click here to learn more. This is custom heading element Identity Documents Apply for your identity document at any time from anywhere and get it delivered....

23/12/2023

بنظیر انکم سپورٹ پروگرام

8171 سے میسج آنا شروع ہو گئے ہیں31 دسمبر سے HBL CONNECT ختم ہو جائے گا جن لوگوں کی جتنی پیمنٹ اکاؤنٹ میں ہے 31 تاریخ سے پہلے نکالیں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں جن خواتین کے پیسے ہیں وہ جلدی سے پیسے نکلوا لیں نئے سسٹم کے تحت بینفشری کو بینک میں اپنا اکاؤنٹ اوپن کروانا ہوگا اے ٹی ایم کارڈ چیک بک کی سہولت دی جاۓگی شکریہ۔

26/11/2023

*موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دل کے دورے اور فالج سے اموات کی شرح بڑھ رہی ہے۔ سب سے پہلے لپڈ پروفائل ٹیسٹ (Lipid Profile Test) کروائیں۔*

*اس موسم میں:*

*1. سبز چائے کا زیادہ استعمال کریں۔*
*2. دیسی تھوم کچی کھاؤ-*
*3. چائے میں دار چینی شامل کریں۔*
*4. نہاتے وقت پہلے پاؤں پر پانی ڈالیں پھر جسم پر، پانی سیدھا سر پر نہ ڈالیں*
*5. شاور کے بعد پنکھے کے نیچے نہ بیٹھیں.*
*6. سر ڈھانپے بغیر موٹرسائیکل چلانے سے گریز کریں۔*
*یہ ایک عوامی پیغام ہے انسانیت کی خاطر ۔۔۔۔*

22/11/2023

پیدائش سرٹیفیکیٹ آپکے بچوں کی شناخت اور قانونی فریضہ ہے۔ آج ہی اپنے بچوں کی پیدائش کا اندراج محکمہ بلدیات کی اپنی ویلج کونسل میں کرائیں ۔کیونکہ سرکاری پرکام بچے کا پیدائش سرٹیفیکیٹ سے شروع ہوتا ہے۔ اسلئے فورا اندراج کرائیں تاکہ بعد میں آپکو تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
ویڈیو کو شئیر کرنا نہ بھولیں اور پیج کو لائک کریں۔ تاکہ آپکو معلومات مل سکیں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Dera Ismail Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00