29/07/2021
The DWF
Serve People Save Humanity
29/07/2021
25/07/2021
الحمداللہ! اللہ پاک کے فضل و کرم سے اور لوگوں کے مالی تعاون سے مسجد علی المرتضی (شیرخدا) کا تعمیراتی کام تیزی سے جاری و ساری ہے ۔
آپ سب حضرات کا مالی تعاون اللہ پاک قبول فرمائے اور دنیاوآخرت میں کامیابی عطا کرے ۔ آمین
السلام علیکم
الحمداللہ ! اللہ کے فضل و کرم سے دورانی ویلفیئر فاونڈیشن کا آغاز کر لیا ہے۔ جس کا بنیادی مقصد صرف اللہ تبارک وتعالی اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی رضا کیلئے دین اسلام اور دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہے۔
اور اس سلسلے میں دورانی ویلفیئر فاونڈیشن کی جانب سے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، گاوں (مہرابی ) میں مسجد علی المرتضی شیر خدا کی سنگ بنیاد رکھ دی گئ ہے اور اس کار خیر میں لوگ کثیر تعداد میں مدد و تعاون کر رہے ہیں۔۔
آپ سب دوست واحباب سے تعاون کی اپیل ہے کہ اس کارخیر میں دورانی ویلفیئر فاونڈیشن کے ساتھ مل کر دین اسلام اور دکھی انسانیت کی خدمت کی جائے اور دنیا وآخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنائیں۔۔انشاءاللہ
مزید معلومات اور تعاون کیلئے نیچےدیئے گئے نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔ شکریہ
#موبائل نمبرز:
03419235022
03400955963
03439105234
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dera Ismail Khan
