13/06/2024
رہا کرو رہا کرو
عمران کو رہا کرو
عمران خان کی رہائی کے لئے 14 جون بروز جمعہ وقت عصر 5 بجے امین ہاوس سے انشاءاللہ پاکستان تحریک انصاف ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے سٹی مئیر عمر امین خان گنڈہ پور کی سربراہی میں ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا جارہا ہے،جس میں ڈیرہ کی غیور عوام کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔۔
Ali Amin Khan Gandapur

10/04/2024
15/03/2024
20/04/2023