14/07/2025
انشاء اللہ ڈیرہ اسماعیل خان
political organization
14/07/2025
انشاء اللہ ڈیرہ اسماعیل خان
20/06/2025
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی رہائش گاہ آمد
وزیر اعظم نے مولانا فضل الرحمان کے چھوٹے صاحبزادے مولانا اسجد محمود کی خیریت دریافت کی
ملاقات ملکی و بین الاقوامی صورت حال پر بھی تبادلہء خیال کیا گیا
ملاقات میں سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود، مولانا لطف الرحمان،مولانا عبید الرحمان اور مفتی ابرار احمد شامل تھے۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال ،وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ ، ،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔
جمیعت علماء اسلام پاکستان
قائد انقلاب قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب
16/06/2025
11/06/2025
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان
ملڑی کورٹ کا فیصلہ ۔
سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کو سزا کا حکم
14 سال قید کی سزا سنادی