district d i Khan ISF information sectary

Directions

district d i Khan ISF information sectary PTI D I Khan

اہم تنظیمی پیغام موجودہ صورتِ حال کے پیشِ نظر اور عمران خان صاحب کی صحت کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کے تناظر میں ان...
09/08/2026

اہم تنظیمی پیغام

موجودہ صورتِ حال کے پیشِ نظر اور عمران خان صاحب کی صحت کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کے تناظر میں انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے تمام تنظیمی ذمہ داران اور کارکنان مکمل طور پر تیار رہیں۔

کسی بھی وقت غیر معمولی صورتِ حال پیدا ہو سکتی ہے ، اس لیے تمام ذمہ داران اپنی تنظیموں کو فعال اور کارکنان کے ساتھ مسلسل رابطے میں رکھیں۔

ہم اپنی قیادت کی کال کے منتظر ہیں اور خان صاحب کی رہائی، آئینی و جمہوری حقوق اور اصولی مزاحمتی سیاست کے لیے تیار ہیں۔

اگر حالات زیادہ خراب ہوں اور فوری طور پر کال موصول نہ بھی ہو، تب بھی تمام تنظیمی ذمہ داران تیار رہیں؛ ہم کسی بھی وقت متحرک ہو سکتے ہیں۔

خان صاحب کی رہائی کے لیے ہماری مزاحمتی جدوجہد جاری رہے گی۔

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسٹرکٹ ڈیرہ اسماعیل خان انفارمیشن سیکرٹری ملک لقمان خان

04/07/2026

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when district d i Khan ISF information sectary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share