kpk police

kpk police

Share

one shot one kill me

Photos from kpk police 's post 24/10/2025

ہنگو: بلیامینہ میں یکے بعد دیگرے دو دھماکوں نے شہر ہلا کر رکھ دیا۔ پہلے دھماکے کے بعد ایس پی آپریشن ہنگو اسد زبیر جائے وقوعہ کا معائنہ کرنے پہنچے، اسی دوران ان کی گاڑی کے قریب دوسرا دھماکہ ہوا، جس میں ایس پی اسد زبیر، گن مین داؤد اور ڈرائیور عاطف موقع پر شہید ہو گئے۔ دھماکوں میں دو دیگر اہلکار زخمی ہوئے جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

25/09/2024

Wakh Allah

14/04/2024

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

Photos from kpk police 's post 10/01/2024

کوہاٹ انڈس ہائی وے پر لاچی ٹول پلازہ کے قریب پولیس چیک پوسٹ پر حملہ

رات گئے دہشتگردوں کے حملے اور فائرنگ کے تبادلے میں 3 پولیس اہلکار شہید

حملے میں ایک عام شہری بھی شہید ہوا

شہید ہونے والوں میں لائس ہیڈ کانسٹیبل امجد، لائس ہیڈ کانسٹیبل جنید، کانسٹیبل وقار اور لکی مروت کا رہائشی نور محمد شامل ہیں

واقعے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی

علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور حملہ آوروں کی تلاش میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے

27/04/2023

لکی مروت: دھماکہ کے بعد شدید فاٸرنگ اور بھاری ہتھیاروں کی آوازیں ، شہر میں خوف و ہراس
ذراٸع کے مطابق ڈگری کالج لکی مروت میں موجود آرمی یونٹ پہ حملہ ہوا ہے۔۔
ابتداٸی اطلاع

24/04/2023
24/04/2023

تھانہ کبل میں دھماکہ کی اطلاع۔ کئ پولیس جوانوں کے زخمی ہونے کی اطلاع۔😭😭😭

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


D I Khan
Dera Ismail Khan
1212