08/02/2023
ڈیرہ اسماعیل خان میں ضمنی الیکشن کیلئے تحریک کے امیدوار ضلعی ناظم اعلی حاجی شفیق خان قصوریہ صاحب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ان شاءاللہ
پی ٹی آئی بمقابلہ تحریک ل ب ی ک
اسلام علیکم تمام کارکنان سے کو اطلاع دی جاتی ہے کہ امیر ڈیرہ کا آفیشل پیچ بنا دیا گیا
08/02/2023
ڈیرہ اسماعیل خان میں ضمنی الیکشن کیلئے تحریک کے امیدوار ضلعی ناظم اعلی حاجی شفیق خان قصوریہ صاحب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ان شاءاللہ
پی ٹی آئی بمقابلہ تحریک ل ب ی ک
ڈیرہ اسماعیل خان NA38 پر تحریک انشاء اللہ بہر پور انداز مئں الکیشن لڑے گی ڈیرہ اسماعیل خان کی عوام حضور کے دین کو تحت پر لانے کے لۓ کرین کی نشان پر مہر لگائیں
امیر ڈیرہ علامہ شفیق رضوی صاحب
ترکیہ میں 7.8 شدت کے زلزلے کی خوفناک خبر سن کر دلی افسوس ہوا ہےزلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع اور نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں
امیر ڈیرہ علامہ شفیق رضوی صاحب
05/02/2023
ختم نبوت کانفرنس شیرو پرانہ ڈیرہ اسماعیل خان
خصوصی شرکت امیر ڈیرہ علام شفیق رضوی صاحب
ناظم اعلیٰ حاجی شفیق خان قصوریہ صاحب
02/02/2023
اسلام علیکم
تمام کارکنان اور محبین سے عرض ہے کہ اپنی جماعت کا مشن ہر گھر تک پہنچانے میں اس پیچ کو لائیک اور فالو کریں اور گروپس میں شئیر کریں
امیر ڈیرہ علامہ شفیق صاحب