21/02/2026
Dera Ismail Khan load shedding
Dera Ismail Khan Wapda k updates
21/02/2026
واپڈہ WAPDA میں آسامیاں
(Vacancies)واپڈہ میں مختلف قسم کی آسامیاں
آخری تاریخ: 2 مارچ، 2026
آنلائن اپلائی کے لیے گنڈہ پور سٹیشنری اینڈ فوٹوسٹیٹ سنٹر نزد درابن چنگی وائٹ روز میرج ہال کے ساتھ شیرانی بیکری کے بائیں طرف شاپ ہے
مزید معلومات کے لیے رابطہ نمبر
03109793019
بخدمت جناب ایکسین صاحب / متعلقہ افسر واپڈا
ڈیرہ اسماعیل خان
موضوع: نون قریشی موڑ کی بلاجواز بجلی منقطع کرنے کے خلاف درخواست
جناب عالی،
ہم اہلِ علاقہ نون قریشی موڑ، ڈیرہ اسماعیل خان آپ کی خدمت میں مؤدبانہ گزارش کرتے ہیں کہ ہمارے علاقے میں حالیہ کریک ڈاؤن کے دوران پورے محلے کی بجلی منقطع کر دی گئی ہے۔
ہم بجلی چوری کے خلاف کارروائی کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ قانون کی عملداری سب پر یکساں ہونی چاہیے۔ تاہم ہمارے علاقے میں میٹر رکھنے والے اور باقاعدگی سے بل ادا کرنے والے صارفین کی بجلی بھی کاٹ دی گئی ہے، جو کہ سراسر ناانصافی ہے۔ اجتماعی سزا کی صورت میں پورا محلہ شدید مشکلات کا شکار ہے، خصوصاً رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں جب بجلی کی ضرورت مزید بڑھ جاتی ہے۔
ہماری گزارش ہے کہ:
باقاعدہ میٹر رکھنے اور بل ادا کرنے والے صارفین کی بجلی فوری طور پر بحال کی جائے۔
صرف ان افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے جو واقعی بجلی چوری میں ملوث ہیں۔
اس معاملے کی شفاف انکوائری کر کے اہل علاقہ کو اعتماد میں لیا جائے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے فوری نوٹس لیں گے اور اہلِ علاقہ کو اس اذیت سے نجات دلائیں گے۔
والسلام
اہلِ علاقہ نون قریشی موڑ
ڈیرہ اسماعیل خان
Meter reader hazrat reading lete waqt ahtiyat kigiye.
Dera Ismail Khan Wapda updates
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Wapda Office Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
