NTI

NTI

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NTI, Political organisation, Dera Ismail Khan.

20/12/2023

اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ تحریک تحفظ حقوق یوسی بکھی اور تحریک نوجوان NTiچھودوان ان شاءاللہ

18/12/2023

۔ (NTI ورکر کنونشن) 21 دسمبر بروز جمعرات بعد نماز مغرب چودھوان لاری اڈہ پر ہوگا آپ سب سے شرکت کی اپیل کرتے ہیں

آو اتفاق کریں اور ملکر اپنے علاقے کیلئے کچھ سوچیں

اگر سیاسی اپنے فائدے کیلئے پارٹیاں بدل سکتے ہیں آپس میں اتحاد کرسکتے ہیں تو کیا ہم عوام اپنے بچوں کے مستقبل کیلئے آپس میں اتفاق نہیں کرسکتے

چھوڑ دو ہر پارٹی کو کوئی سیاسی کسی کا ہمدرد نہیں سب جھوٹے ہیں آو اپنے مریضوں اور بزرگوں اور زنانہ کی سہولت کا سوچیں

دوستو NTI کا ساتھ دو کیونکہ NTI عوامی جماعت ہے اور NTI کا تعلق کسی سیاسی جماعت سے نہیں ہے یہ تحریک صرف و صرف علاقے کا اجتماعی مفاد چاھتی ہے

روڈ دو ووٹ لو

16/12/2023

کیا ہمارے علاقے میں پہلے تھوڑی تکلیفات ہیں جو اوپر سے یہ پارٹی بھی آگئی عوام کو ستانے

ہم مانتے ہیں کہ اس پارٹی کا سربراہ اور سینئر سیٹپ کرپشن سے پاک ہے مگر ہمارے اوپر تو کرپٹ بندے مسلط کیے گئے جو کرپشن کے ساتھ عوام پر ظلم بھی کررہے ہیں اور پھر شریف بن کر ووٹ مانگنے بھی آجائیں گے

۔دوستو عنقریب ہم یوسی بکھی میں ہونے والے کرپشن اور اُس کے اوپر سینہ زوری کرنے والوں کے چہرے عوام کے سامنے لائیں گے

ہم اس کی ویڈیوز ہر قسم کی میڈیا پر شیئر کریں گے تاکہ ان کی اصلیت پوری دنیا دیکھے

ثبوت کے پینا فلیکس ہر شہر کے مین چوک پر لٹکائیں گے


اگر ان ظالموں کو اس جماعت سے ہٹایا نہ گیا تو ہم ملکی لیول پر اس جماعت کا بھی بائیکاٹ بلکہ اس کے خلاف مہم چلائیں گے

دوستو جڑے رہنا اگلی پوسٹ تک

12/12/2023
09/12/2023

جس علاقےکا روڈ اس طرح کا ہو اور پھر بھی اُس علاقے کے نوجوان
👈مولانا ذندہ باد
👈میانخیل ذندہ باد
👈گنڈہ پور ذندہ باد
کہتے پھریں تو ایسے روڈ کے ذمہ داران سیاسی نہیں بلکہ وہی جوان خود ہیں

ہم پارٹی بازی میں اتنے اندھے ہوچکے ہیں کہ خستہ حال روڈ کی وجہ سے ہماری زنانہ اور مریضوں کو جو تکلیف ہوتی ہے اس کا ہمیں بلکل احساس ہی نہیں ہوتا

بجلی نہ ہونے کی وجہ سے زنانہ کتنی تکلیف میں ہوتی ہیں جوانوں کو تو کپڑے دُھلے دُھلائے اور اِستری شدہ تیار مل جاتے ہیں تکلیف تو زنانہ کو ہوتی ہے



ہم کیسے جوان ہیں کہ جنہیں اپنے بچوں کے مستقبل , زنانہ اور بزرگوں کی تکلیف کا بلکل خیال بھی نہیں ۔

ہم اپنے گھر والوں کی تکلیف کو بھلا کر اُن سیاسیوں کو ذندہ باد کہتے ہیں جو ہمیں نام سے جانتے تک بھی نہیں

نوجوانو اس دفعہ تو روڈ دو ووٹ لو پر ڈٹ جاو اور تحریک تحفظ حقوق یوسی بکھی

27/09/2023

وہ آدھی دنیا کا حکمراں تھا
وہ حکمراں بھی مگر کہاں تھا
ببھرتی موجوں پہ حق پرستوں کی سادہ کشتی کا بادباں تھا
بڑا مبارک ہے نام اسکا ستاروں جیسا مقام اسکا
وہ ایک شاہین صفت مجاہد
جو سوئے منزل رواں دواں تھا
ابھرتے سورج سے تاج مانگا سمندروں سے خراج مانگا
کسے خبر ہے کہ اسکا سکہ جہاں میں جاری کہاں کہاں تھا حسن رضہ سے پوچھو علی سے پوچھو تم
اسکے بارے میں نبی سے پوچھو
اندھیری شب میں چراغ بن کر جو ساری دنیا میں زوفشاں تھا

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Dera Ismail Khan