Ghulam M Dotani سماجی کارکن غلام محمد دوتانی

Ghulam M Dotani سماجی کارکن غلام محمد دوتانی

Share

زندگی ڈیرہ مختصر دہ کین بغز مکوہ

19/10/2023

Pakistan zindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Photos from ‎Ghulam M Dotani سماجی کارکن غلام محمد دوتانی‎'s post 10/09/2021

نیک محمد دوتانی کوئٹہ نیک محمد دوتانی مسلم باغ نعمت اللہ دوتانی کے ساتھ

Photos from ‎Ghulam M Dotani سماجی کارکن غلام محمد دوتانی‎'s post 14/08/2021

آزادی بڑی نعمت ہے

Photos from ‎Ghulam M Dotani سماجی کارکن غلام محمد دوتانی‎'s post 19/05/2021

G.M.Dotani

Photos from ‎Ghulam M Dotani سماجی کارکن غلام محمد دوتانی‎'s post 10/01/2020

گمبٹ ہسپتال ۔۔۔۔۔
صوبہ سندھ ضلع خیر پور گمبٹ ہسپتال میں 120 ایک سو بیس جگر کے لیور ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔

سرجن ڈاکٹر عبدالوہاب ڈوگر کی سربراہی میں اور ڈاکٹر صاحب کے ٹیم نے
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے دو سکہ بھائی 33 سالہ نور محمد دوتانی کا جگر ٹرانسپلانٹ کیا اور آپریشن ساڑھے 12 گھنٹے تک جاری رہا۔

واضح رہے کہ نور محمد دوتانی کو اس کی چہوٹے بھائی 31 سالہ خدائے نظر نے جگر دیا ہے

سرجن ڈاکٹر عبدالوہاب ڈوگر کی سربراہی میں ڈاکٹر عبد الوہاب ڈوگر کے ٹیم نے کامیاب آپریشن کیا۔
نور محمد دوتانی کا بالکل مفت آپریشن کیا گیا،

دوتانی قومی اتحاد کی مرکزی چیرمین سردار گلاب خان دوتانی
اور قبائلی رہنماء غلام محمد دوتانی نے کامیاب سرجری پر کہا کہ کامیاب آپریشن جگر کے مرض میں مبتلا مریضوں کے لئے بہت بڑی خوشخبری ہے

سردار گلاب خان دوتانی کا مزید کہنا تھا کہ لیور ٹرانسپلانٹ کیلئے
جگر کے مریضوں کو لاکھوں روپے خرچ کر کے علاج کے لیے بیرون ملک نہیں جانا پڑے گا۔

یاد رہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے اس کار خیر
گمبٹ ہسپتال کے بنیاد قابل احترام جناب عبد الرحیم بٹ صاحب نے رکھی ہے
مودبانہ گزارش ہے
پرائم منسٹر پاکستان جناب عمران خان صاحب سے کہ پاکستان کے ہر صوبے میں گمبٹ ہسپتال جیسے ہسپتال بنایا جائے تاکہ غریب عوام غریب لوگوں کے علاج باآسانی ہوسکے
رپورٹ قبائلی رہنماء غلام محمد دوتانی
G.M.Dotani

Photos from ‎Ghulam M Dotani سماجی کارکن غلام محمد دوتانی‎'s post 07/01/2020

پیارے بھانجے
( نور محمد عرف مخد دوتانی )
اور ( خدائی نظر دوتانی )
گمبٹ گیمز ہسپتال میں
لیور ٹرانسپلانٹ کیلئے داخل کردیا گیا
8 جنوری کو لیور ٹرانسپلانٹ کے آپریشن ہیں
مسلمانوں سے دوستوں اور رشتہ داروں سے خصوصی دعاؤں کے اپیل ہیں
اللہ تعالیٰ دونوں بھائیوں کو شفاء کاملہ نصیب کریں
آمین ثم آمین
قبائلی رہنماء غلام محمد دوتانی
G.M.Dotani

05/01/2020

اگلے 24 گھنٹوں کا موسم
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان۔
چمن ، پشین ، کوئٹہ ، کچلاک ، خانوزئی ، اسپیزنڈ ، نوشکی ، قلعہ سیف اللہ ، مستونگ ، زیارت ، ہرنائی میں موسلادھار بارش کا امکان۔
زیارت ، مسلم باغ ، قلعہ عبداللہ اور ژوب کے گردونواح یعنی کوہ سلیمان سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں زبردست برفباری کا امکان بھی موجود۔کوئٹہ میں بھی برفباری کے کچھ امکانات۔

تاہم خضدار ، سوراب ، خاران ، نوکنڈی ، پنجگور ، تربت ، گوادر , جیوانی، سبی ، بارکھان ، کوہلو ، ڈیرہ بگٹی ، جھل مگسی ، ڈیرہ اللہ‎ یار ،اوستہ محمد ، سوئی ، ناہڑکوٹ ، صحبت پور میں ہلکی سے معتدل بارش کا امکان۔ ان علاقوں میں کل صبح سے زبردست بارشیں شروع ہونگی۔

04/01/2020
30/12/2019

دنیا آپ کے خلاف ہو جائے
قریبی لوگ، رشتہ دار آپ کے اچھے کاموں کو شک کی نگاہ سے دیکھ کر تنقید کریں
آپ کے متعلق غلط گمان رکھیں
چھوٹی سی غلطی کو بَڑا بنا کر بیان کریں
لیکن اگر آپ اللّٰه رب العزت پر بھروسہ کرتے ہیں
صبر اور شکر ادا کرتے ہیں
تو یقین کریں وہ رب کائنات ضرور ساتھ دیتا ہے
اور کامیابی عطا کرتا ہے۔*
قبائلی رہنماء غلام محمد دوتانی

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Dera Ismail Khan