National Youth Organization D.I.Khan

National Youth Organization D.I.Khan

Share

National Youth Organisation
Pashto: د زوانانو ملی تنظیم‎
Urdu: نیشنل یوتھ آرگنائزیشن‎

26/08/2018
20/06/2018

لالٹین ۔۔۔؟؟؟
لالٹین کب ایجاد ہوا ۔ کس علاقے سے ایجاد ہو ا۔ کن کن مرحلوں سے گزر کر ہمارے ریجن تک پہنچا اور اے این پی نے کیوں اس کو پختونو کے نشان کے لیے منتخب کیا، لالٹین کو کس چیز کا علامت سمجھا جاتا تھا ۔ ان تمام سوالوں کے جوابات میرے اس ریسرچ تحریر میں ۔ شاہد خان
لالٹین کا استعمال مختلف اشکال میں1300 صدی سے لیکر 1500 صدی میں جرمنی سے شروع ہو ا۔
شروع شروع میں روایتی طریقے سے اس کو گلیوں اور سڑکوں کو روشن رکھنے کے لیے رات کے وقت روشن کیا جاتا تھا ۔ اس کے بعد یونان میں اس کا استعمال شروع ہوا ۔ یونان کے لوگ باقاعدہ اس کے احترام میں جس راستے سے گزرتے سلام کیا کرتے تھے ان کے ذہن میں یہ آتا تھا کہ کسطر ح یہ خود جل کر ہمیں سہارا دے رہا ہے راستہ روشن کرنے میں ۔ مقصد اس کا احسان سمجھتے تھے کہ خود جلتاہے ۔ مگر ہمیں روشن کر دیتا ہے ۔شیشے کے ایجاد سے پہلے جانور کی سینگ جس سے روشنی گزر سکتی ہو اس کو پتلا کرکے ارد گرد ہوا سے بچانے کے لیے لگا لیا جاتا تھا ۔ جانوروں کی چربی کی مختلف قسم کے تیل آگ جلانے کے طور پر استعمال ہوتے تھے ۔ جو آخر میں مٹی کے تیل میں بدل گئے ۔ یونان سے ہوتا ہوا اس کا استعمال چین میں کیا جانے لگا ۔ اور مشرقی آرتھوڈوکس چرچ میں، لالٹین مذہبی جلوسوں میں استعمال ہوتے ہیں،اسی کے بعد اس کا استعمال برصغیر پاک و ہند میں شروع ہوا اور اس کو بہت ہی آدب اور اخترام کے ساتھ کسی خاص موقع پر استعمال کیا جاتاتھا ۔ اور اس ریجن میں اس کا استعمال بادشاہوں کے دربار اور محلات میں ہوتا تھا ۔ کسی علاقے کے بادشاہ کے محل پر اگر کوئی قبیلا حملہ آور ہوتا تھا تو جب تک اس کا ہاتھ اسی روشن لالٹین تک نہیں پہنچ پاتا اسکی قبیلے کی فتح کو تسلیم نہیں کیا جاتا تھا ۔ اور یہی اس لالٹین کی مقبولت کا اصال وجہ بن گئی یعنی ایک جیت کا نشان تصور کیا جانے لگا ۔ باقاعدہ طور پر انہی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوتے انڈیا افضانستان اور بعد میں پاکستان میں ۔ 1930 سے 1950 تک پختونوں نے اس کو مکمل طور پر اپنے ہاتھ میں رکھکر ناقابل شکست بنا دیا اور اسکو پختون قومیت کے نشان کے طور پر متعراف کروا دیا ۔ ان دنوں شروع شروع میں اس کو کیروسین لان ٹرن(مٹی کا روشن )کہا جاتاتھا ۔ اور آج تک اس کا استعمال کر رہے ہیں جس کا کنٹرول دور حاضر میں اے این پی کے سپرد ہے ۔ اسی وجہ سے عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنوں کو اپنے قائدین کی طرف سے یہ لالٹین تحفے کے طور پر دیا گیا ہے کہ ہر حالت میں اسکی حفاظت کرنا اور اس کو نہ بجھنے دینا ہے ۔

Photos from National Youth Organization D.I.Khan's post 20/06/2018

عوامی نیشنل پارٹی کے نامزاد امیدوار پی کے 96 شیرواللہ وزیر کے یونین کونسل گلوٹی اور مقیم شاہ میں لوگوں کے ساتھ ملاقاتیں

Photos from National Youth Organization D.I.Khan's post 02/06/2018

یونین کونسل شور کوٹ سی ار بی سی کالونی گاؤں سینگھڑ کے ممبر اور دوسرے علاقے کے معززین ھارون خان. ریاض کنڈی. ڈکٹر جلیل خان.طاہرمخمود. ریاض محسود اور دوسرے سرکردہ مشران نے انے والے الیکشن میں عوامی نیشنل پارٹی کے نامزاد امیدوار پی کے 96 سٹی 2 شیرواللہ خان کو مکمل سپورٹ کرنے کا اعلان

30/05/2018

Sherullah Wazir Songs

27/05/2018

نیشنل یوتھ آرگنائزیشن ڈیرہ اسماعیل خان کے تمام عہدیداران کو بذریعہ نوٹس ھذا اطلاع دی جاتی ہے کہ کل مورخہ 28/05/2018 بروز سوموار 12 بجے ایک اہم و ہنگامی اجلاس ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ اسماعیل خان میں منعقد ہو گا جس میں اہم فیصلے اور تنظیمی امور زیر بحث ہوگی تمام کارکنان اپنی شرکت یقینی بنائے۔ رحیم بیٹنی ضلعی صدر نیشنل یوتھ آرگنائزیشن ڈیرہ اسماعیل خان

21/05/2018

‏ایک ارب درختوں کو ساڑھے تین سو ڈیم سے پانی دیا جائے گا اور ایک کڑوڑ لوگ ان درختوں کی گوڈی کریں گے, ان سے کاغذ اور قلم بنیں گے جس سے تعلیم سستی ہوگی, ان درختوں پر پرندے رہیں گے اور ان کےانڈے بیچ کر پاکستان کا قرض اترے گا.
‏یہ ہوتا ہے ویژن.
‏‫

21/05/2018

‏اے این پی کی حکومت2013 میں ختم ھوئ تب کے پی کے کی حکومت پر قرض 37 ارب تھا اب جب پی ٹی آئ کی حکومت ختم ھونے میں ایک ہفتہ رہ گیا ہے قرض 370 ارب ھوگیا ھے-شاید سو دن میں ایک کروڑ نوکری اور پچاس لاکھ گھر بنانے کے لئے ایڈوانس رقم لے لی ھو
‏پانچ سال میں ایک کروڑ نوکریاں دیں گے
‏اسد عمر
‏ایک سال میں بیس لاکھ
‏ ایک ماہ میں ایک لاکھ چھیاسٹھ ہزار
‏ ایک دن میں 5 ہزار پانچ سو پچپن
‏ایک منٹ میں 2 سو اکتیس اور
‏ ایک سیکنڈ میں ساڑھے تین نوکریاں۔
‏ایسا انقلابی۔چورن کہ خود انقلاب شرما جاے

Photos from National Youth Organization D.I.Khan's post 08/05/2018

عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار شیرواللہ خان کی قیادت میں جشن پحتونخواہ کی ریلی

Photos from National Youth Organization D.I.Khan's post 07/05/2018

اج پی کے 96 عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار شیرواللہ خان کے حلقہ میں پشہ پل کے مقام پر جشن پختونخواہ کی تقریب

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Dera Ismail Khan