Insaf Youth Wing S Waziristan Upper

Insaf Youth Wing S Waziristan Upper

Share

Justice , Humanity and Self Esteem

08/03/2026

انصاف یوتھ ونگ ساؤتھ وزیرستان اپر میں نوجوانوں کے حق کو نظرانداز کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
اگر چند سینئر عناصر کے دباؤ پر میرٹ کو پسِ پشت ڈال کر فیصلے کیے جائیں گے اور شیرَاز خان جیسے متحرک اور مقبول نوجوان کو صدر بنانے سے روکا جائے گا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔

یوتھ اب بیدار ہے اور ایک پلیٹ فارم پر متحد ہے۔ ہم کسی کو بھی نوجوانوں کے حق پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
اگر انصاف یوتھ ونگ میں انصاف ہی نہیں ہوگا تو نوجوان بھرپور اور جمہوری انداز میں اس کے خلاف آواز بلند کریں گے۔

ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ نوجوانوں کے حقوق کا ہر صورت دفاع کیا جائے گا، اور کسی بھی قسم کی ناانصافی کے خلاف بھرپور مقابلہ کیا جائے گا۔
Mubashir Abbasi Hassan Khattak

15/02/2026

دھرنے میں محصور لوگوں کو انصاف یوتھ ونگ کے لڑکے ناشتہ کراتے ہوئے
یہ ہمارے لوگ ہیں تکلیف دینا مقصد نہیں بس ہمارے لیڈر کو رہا کیا جائے

08/02/2026

ایم این اے زبیر وزیر اور ساؤتھ ریجن صدر عبدلواسع کی قیادت میں ایک شاندار ریلی
انصاف یوتھ ونگ ساؤتھ ریجن نائب صدر اطلس خان، ڈی جی ایس اسلام محسود اور سابقہ جس ایس شیراز خان بھی ہمراہ
✌️
Abdul Wasey Mehsud Junaid Akbar Khan Zubair Khan Atlas Khan Mastikhel Islam Maseed

18/01/2026

Abdul Wasey Mehsud IYW ✌️💓

Photos from Insaf Youth Wing S Waziristan Upper's post 05/01/2026

7 تاریخ کی انصاف یوتھ ونگ میٹنگ کے لیے جگہ کا جائزہ لیتے ہوئے

04/01/2026

انصاف یوتھ ونگ ساؤتھ وزیرستان اپر کی گرینڈ میٹنگ انشاءﷲ 7 جنوری بروز بدھ بوقت 12 بجے بنی گالا ہاؤس میں ہوگی
جس میں ساوتھ ریجن انصاف یوتھ ونگ صدر عبدالوسع محسود اور تمام ریجنل کیبنٹ کی شرکت ہوگی۔

سٹریٹ موومنٹ کا آغاز بھی کریں گے

13/12/2025

انصاف یوتھ ونگ ساؤتھ وزیرستان اپر کی جانب سے ریجنل سالار عبدلواسع ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری اسلام محسود کا ڈی آئی خان پہنچنے پر پر تپاک استقبال کیا گیا
💓👍

03/12/2025

ہمیشہ بڑے خواب رکھے
بڑی سوچ رکھے
کامیابی اللہ تعالیٰ دیتا ہیں

Ex GS Sheraz Khan
Rising Leader From South Waziristan

16/10/2025

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور صوبائی صدر جنیداکبر
کے حکامات کے مطابق کل ہر ڈسٹرکٹ میں سانحہ 9 مئی 26 نومبر اور مریدکے میں ہونے والے حالیہ مظالم وبربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے
اس سلسلے میں کل انشاء اللہ ایم پی اے آصف محسود کے ھدایات کے مطابق ڈی آئی خان حقنواز پارک میں 2 بجے اپر وزیرستان کے یوتھ ونگ آئی ایس ایف مدر وینگ اور باقی تمام پی ٹی آئی کے ٹایگروں سے درخواست ہے کے کل کے احتجاجی مظاہرے میں ضرور شرکت فرمائے

14/10/2025

Mr President 🦅
Junaid Akbar Khan
Sohail Afridi
Meena Khan Afridi

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Dera Ismail Khan