04/06/2026
علی امین خان گنڈاپور کے ویژن اور عوامی خدمت کے جذبے کے تحت پنیالہ میں اولڈ سول ہسپتال پنیالہ میں 24/7 BEmONC سینٹر کو فعال بنانے کے لیے طبی عملے کی تعیناتی کے احکامات جاری
District President Pakistan Tehreek-e-insaf🇵🇰🇧🇫
Dera Ismail Khan 😊
04/06/2026
علی امین خان گنڈاپور کے ویژن اور عوامی خدمت کے جذبے کے تحت پنیالہ میں اولڈ سول ہسپتال پنیالہ میں 24/7 BEmONC سینٹر کو فعال بنانے کے لیے طبی عملے کی تعیناتی کے احکامات جاری
سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین خان گنڈہ پور اپنی عوام کے درمیان موجود، لوگوں سے ملاقات کرتے ہوئے اور ان کے مسائل سنتے ہوئے۔ عوامی خدمت، رابطہ اور اعتماد ہی ایک حقیقی عوامی نمائندے کی پہچان ہے۔
علی امین خان کا اپنی عوام کے ساتھ مضبوط تعلق اور ان کے مسائل کے حل کے لیے مسلسل کوششیں کسی بھی سیاسی قیادت کی کامیابی کا اہم جزو ہوتی ہیں۔ �
03/06/2026
ضروری اطلاع برائے عوام الناس
اسٹریٹ لائٹ منصوبے میں معمولی فنی مسئلہ، عید کی تعیطلات کے بعد کمپنی کا عملہ موقع پر پہنچ گیا، اصلاحی کام کا آغاز کر دیا گیا ہے