21/04/2026
@
تحصیل درابن کلاں یوسی بھکی کے اکثر دیہاتوں میں ٹیلی نار سروس مکمل فیل — عوام شدید اذیت میں!
ترقی کے اس دور میں بھی
یوسی بھکی کی عوام بنیادی مواصلاتی سہولت سے محروم کیوں؟ ❓
یہاں تحصیل درابن کلاں یوسی بھکی کے گاؤں جنڈی بابڑ میں صرف ایک ہی ٹیلی نار ٹاور موجود ہے،
اور وہ بھی عوام کے لیے نہیں بلکہ صرف نام کا رہ گیا ہے ⚠️ زرائع کے مطابق مقامی اہلکار کی نااہلی کی وجہ سے ٹاور میں ڈیزل وغیرہ نہیں ڈالا جاتا ٹیلی نار کمپنی کا مقامی اہلکار غائب
📶 صورتحال انتہائی تشویشناک: ❌ سگنل اچانک غائب ہو جاتے ہیں — جیسے کبھی تھے ہی نہیں
❌ 4G اس قدر سست کہ WhatsApp پر ایک تصویر تک نہیں بھیجی جا سکتی نہ کھولی جا سکتی ہے
❌ 3G مکمل طور پر ناکام — بالکل نہیں چلتی
❌ کال کرنا کسی امتحان سے کم نہیں
❌ گھروں کے اندر سگنل مکمل طور پر ختم ہو جاتے ہیں
📢 کیا یہی ڈیجیٹل پاکستان ہے؟
جہاں ایک پوری تحصیل رابطے کے بنیادی حق سے محروم ہو؟
اب وقت آ گیا ہے کہ: 👉 ٹیلی نار فوری طور پر اضافی ٹاورز نصب کرے
👉 موجودہ نیٹ ورک کو اپگریڈ کیا جائے
👉 تحصیل درابن یوسی بھکی کی عوام کو ان کا حق دیا جائے
⚠️ اگر اب بھی اس مسئلے کو نظر انداز کیا گیا
تو عوام بھرپور احتجاج پر مجبور ہوگی — اور اس کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ اداروں پر ہوگی!
✊ اپنی آواز بلند کریں — یہ صرف ایک مسئلہ نہیں، یہ پوری تحصیل کا درد ہے!
Shoaib Khan Miankhel Offical Page Babar Saleem Swati Ali Amin Khan Gandapur Faisal Amin Khan Gandapur Imran Khan
18/04/2026
یوسی بھکی کے معززین نے پیر چن شاہ صاحب کی سربراہی میں کے ایم کے ویلفیئر فاؤنڈیشن کی تقریب اتحاد و اصلاحِ معاشرہ میں بھرپور شرکت کی۔
چیئرمین طاہر رشید خان بابر نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا اور ان کی آمد کو علاقے میں اتحاد، بھائی چارے اور مثبت تبدیلی کی ایک خوبصورت مثال قرار دیا۔
یہ تقریب علاقائی ہم آہنگی، باہمی تعاون اور معاشرتی اصلاح کے عزم کو مزید مضبوط بنانے کا ذریعہ بنی۔
Mukhtiar Chan Page
17/04/2026
﷽ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ*
*صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير*
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ*
*اے اللّٰـــه*
ہم سب پر اپنی رحمتیں، برکتیں، عنایتیں نازل فرما، ہماری تگ و دو، محنت، سب بہانے ہیں، یہ تیرا کرم ہے تیری عنایت ہے، جو بگڑے کام سنور جاتے ہیں، ہماری بگڑی ہمیشہ سنوارتے رہنا، ہم پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرما۔۔ ہمیں آسانیاں عطا فرما اور آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرما۔۔
*آمیـــــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمـــــــین*
16/04/2026
ملک میں مہنگائی عروج پر، روزگار ختم—
اور عوام پر ٹیکسوں کی بھرمار!
13/04/2026
تحصیل درابن کلاں یوسی بھکی کے اکثر دیہاتوں میں ٹیلی نار سروس مکمل فیل — عوام شدید اذیت میں!
ترقی کے اس دور میں بھی
یوسی بھکی کی عوام بنیادی مواصلاتی سہولت سے محروم کیوں؟ ❓
یہاں تحصیل درابن کلاں یوسی بھکی کے گاؤں جنڈی بابڑ میں صرف ایک ہی ٹیلی نار ٹاور موجود ہے،
اور وہ بھی عوام کے لیے نہیں بلکہ صرف نام کا رہ گیا ہے ⚠️ زرائع کے مطابق مقامی اہلکار کی نااہلی کی وجہ سے ٹاور میں ڈیزل وغیرہ نہیں ڈالا جاتا ٹیلی نار کمپنی کا مقامی اہلکار غائب
📶 صورتحال انتہائی تشویشناک: ❌ سگنل اچانک غائب ہو جاتے ہیں — جیسے کبھی تھے ہی نہیں
❌ 4G اس قدر سست کہ WhatsApp پر ایک تصویر تک نہیں بھیجی جا سکتی نہ کھولی جا سکتی ہے
❌ 3G مکمل طور پر ناکام — بالکل نہیں چلتی
❌ کال کرنا کسی امتحان سے کم نہیں
❌ گھروں کے اندر سگنل مکمل طور پر ختم ہو جاتے ہیں
📢 کیا یہی ڈیجیٹل پاکستان ہے؟
جہاں ایک پوری تحصیل رابطے کے بنیادی حق سے محروم ہو؟
اب وقت آ گیا ہے کہ: 👉 ٹیلی نار فوری طور پر اضافی ٹاورز نصب کرے
👉 موجودہ نیٹ ورک کو اپگریڈ کیا جائے
👉 تحصیل درابن یوسی بھکی کی عوام کو ان کا حق دیا جائے
⚠️ اگر اب بھی اس مسئلے کو نظر انداز کیا گیا
تو عوام بھرپور احتجاج پر مجبور ہوگی — اور اس کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ اداروں پر ہوگی!
✊ اپنی آواز بلند کریں — یہ صرف ایک مسئلہ نہیں، یہ پوری تحصیل کا درد ہے!
Shoaib Khan Miankhel Offical Page Babar Saleem Swati Ali Amin Khan Gandapur Faisal Amin Khan Gandapur Imran Khan
12/04/2026
امریکہ کی شرائط
ایران ہمارے حوالے کرو
ایران پر قبضہ کرنے کی شرائط جس طرح فلسطین ہمارے قبضے میں ہم جو چاہیں کریں ایران کا جواب کہ ہم پٹواری تھوڑے ہیں جو تمہاری غلامی اور ڈیل کرلیں
10/04/2026
اچھا یہ غدار نہیں تھے جو 57 ممالک کے وزیرخارجہ کو پاکستان نہیں آنے دیتے تھے، اس میں بلاول کے پیچھے کون کھڑا ہے زرا دیکھیں جو آج ڈرامے کر رہا ہے۔
07/04/2026
جس مرد قلندر کے سامنے 8 ہزار طلباء نے بیٹھ کر بخاری کا پہلا درس لیا ہے اسے مولانا مرشد کامل پیر الیاس قادری کہتے ہیں