BABAR pashton TRIBE, بابڑ پشتو ن قبیلہ

BABAR  pashton  TRIBE, بابڑ  پشتو ن قبیلہ

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BABAR pashton TRIBE, بابڑ پشتو ن قبیلہ, Political organisation, Dera Ismail Khan.

21/08/2022
11/05/2022

" DRY FIG ROUND (Dry Fig Irani Gool)

" انجیر گول ایرانی

01/05/2022

چودہوان(ایس زیڈ نیوز) سابق امیدوار تحصیل ناظم سردار گوہر خان بابڑ نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا تحصیل درابن چودہوان موسیٰ زئی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ اس ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں 18 گھنٹوں سے تجاوز کرگیا اور لوڈ شیڈنگ کے علاؤہ باقی 6 گھنٹے جو بجلی ہوتی انتہائی کم وولٹیج باربار ٹرپینگ جو بجلی ناہونے کے برابر ہے جو ہمیں کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں واپڈا نے نادر غریب لوگوں کا جینا حرام کررکھاہے سولر بیٹری سسٹم خریدنا انکے پہنچ سے بہت دور ہے گرمی سے ستائی عوام مررہی ہیں اور عید کے موقع پر درزیوں کے مشکلات پانی کی قلعت اور دیگر کاروبار تباہ ہے میں منتخب نمائندوں سے گزارش کرتا ہوں کےکامیابی کےبعد عوام کی سہولت کیلئے کام کرے اور خوب خرگوش سے بیدار ہوکر اس لوڈشیڈنگ کا فوری طور پر نوٹس لے اور اگر اب بھی پہلے جیسے منتخب نمائندوں بے حسی کا مظاہرہ کیا تو بس بہت ہوگیا تو منتخب نمائندگان اور واپڈا والے سن لے واپڈا اپنا قبلہ درست کرلے بہت برادشت کرلیا مزید صبر کا پیمانہ لبریز نہ کریں ورنہ ہم عیدالفطر کے بعد درابن ٹو کوئٹہ روڈ بلاک کرکے لامحدود مدت تک احتجاج اور احتجاج تب تک جاری رہے گا جب منتخب نمائندے آئر کنڈیشنز کمروں سے باہر آکر عوام کے ساتھ احتجاج میں شریک نہیں ہوتے اور اللّٰہ کے بعد بڑی طاقت عوام کی ہے اور جب تک لوگوں کو انکے بنیادی سہولیات نہیں ملینگے تو تا قیامت بھی معاف نہیں کرینگے

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Dera Ismail Khan