ABozar Khan

ABozar Khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ABozar Khan, Dera Ismail Khan.

Photos from ABozar Khan's post 01/05/2026

اٹھ تاریخ کو عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج ٹانگ سے شروع ہوگا مجھے امید ہے کہ داورکنڈی اقبال وزیر اور عجب گل اور عثمان کا قافلہ دیکھنے والا ہوگا ہم انتظار کر رہے ہیں کیونکہ یہ لوگ مستقبل میں ٹکٹ مانگتے ہیں

29/04/2026

With Faisal Amin Khan Gandapur
Umar Amin Khan Gandapur
Daily Pakistan
Sabir Shakir
Usman Dar
Naseerullah Khan Wazir
Nawaz Khan PTI
Muhammad Yaqoob Shaikh

29/04/2026

جب اپ جنید اکبر سے پوچھ لیں کہ اپ عمران خان کی رہائی کے لیے کیا کر رہے ہیں تو وہ جواب دے دیتا ہے کہ میرا کام ہے تنظیم سازی کرنا؟

10/04/2026
Photos from ABozar Khan's post 06/04/2026
Photos from ABozar Khan's post 29/03/2026

Today with adnan khan

29/03/2026

جنید اکبر اور سہیل افریدی مینا خان شاہد خان کو چاہیے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے لائحہ عمل دے دیں ابھی تو عید گزر گیا ہے
فورس سے کچھ نہیں ہوتا عملی طور پر ہمیں عمران خان کی رہائی کے لیے کچھ کرنا چاہیے یہ ڈرامے اور وقت ضائع کرنے کے لیے صرف ڈرامے کر رہے ہیں

29/03/2026

❤️

20/03/2026

میری طرف سے تمام اہل اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک

21/01/2026

نہ جھکیں گے، نہ بکھریں گے، نہ سودا کریں گے ضمیر کا،
ہم نظریۂ خان کے وارث ہیں، ہار نہیں مانیں گے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Dera Ismail Khan