19/05/2026
سراجیہ ہومیو پیتھک میڈیکل کالج نارتھ ویسٹ سرکلر روڈ ڈیرہ اسماعیل خان میں سیشن 2025 کے طلباء وطالبات کے پریکٹیکل اور واہوا سنٹر سپرنٹینڈنٹ اور انٹرنل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر تحسین جان اور ڈاکٹر شمس الدین کے ہمراہ ڈاکٹر محمد سہیل گنگوہی پرنسپل ، ڈاکٹر محمد شعیب گنگوہی ، ڈاکٹر عبد المعز گنگوہی کے ہمراہ گروپ فوٹو
19/05/2026
خیبر پختون خواہ کے ھومیوپیتھک انسٹیٹیوشن فورم کا اجلاس جس کی صدارت ڈاکٹر راؤ غلام مرتضیٰ صاحب نے کی اور بطور مہمان خصوصی آمنہ سردار MPA ، ھومیوپیتھک ڈاکٹر سعید الرحمن خٹک ممبر امتحانی کمیٹی ،ھومیوپیتھک ڈاکٹر مقبول شاہ ، ھومیو پیتھک ڈاکٹر نورالحق وزیر معزز ممبران کونسل ، ھومیوپیتھک ڈاکٹر شیر دراز نائب صدر نیشنل کونسل فار ھومیوپیتھی حکومت پاکستان ، اور پورے خیبر پختونخوا سے ائے ہوئے نامور ہومیوپیتھک ڈاکٹر نے شرکت کی ، اور ڈیرہ اسماعیل خان سے ڈائریکٹر سراجیہ ہومیوپیتھک میڈیکل کالج ،ڈاکٹر عبدالمعز گنگوہی کی ایبٹ آباد ھومیوپیتھک میڈیکل کالج میں ھونے والے اجلاس میں شرکت
08/05/2026
Professor Dr. Muhammad Shuaib Gangohee, Director of Sirajia Homeopathic Medical College, Dera Ismail Khan, while awarding the diploma to Dr.Abdullah , extends his best wishes for a bright and successful future.
08/05/2026
"Professor Doctor Muhammad Shuaib Gangohee, Director Sirajia homeopathic medical college, Dera Ismail Khan, while awarding the final DMCs:to Jamshed Qureshi
Best wishes for your future!"
28/04/2026
"Professor Doctor Muhammad Shuaib Gangohee, Director Sirajia homeopathic medical college, Dera Ismail Khan, while awarding the final DMCs:to Anees ur Rehman.
Best wishes for your future!"
25/04/2026
"Professor Doctor Muhammad Shuaib Gangohee, Director Sirajia homeopathic college, Dera Ismail Khan, while awarding the NCH Registrations and Doctor card to Dr. Abdul wadood “zhob”:
Best wishes for your future!"
14/02/2026
سراجیہ ہومیو پیتھک میڈیکل کالج ڈیرہ اسماعیل خان کے ہونہار طالب علم ڈاکٹر حافظ عرفان اللہ کو ڈاکٹر عبدلمنعم ڈائریکٹر ایدمیشن سراجیہ ہومیو پیتھک میڈیکل کالج
ریجسٹریشن اور ڈاکٹر کارڈ دے رہے ہیں،
21/01/2026
سراجیہ ہومیو پیتھک میڈیکل کالج ڈیرہ اسماعیل خان کی ہونہار طالبہ ڈاکٹر نائلہ فردوس کے والد عبد الخالق پروفیسر ڈاکٹر محمد شعیب گنگوہی ڈائریکٹر سراجیہ ہومیو پیتھک میڈیکل کالج سے فائنل ڈگری حاصل کر رہے ہیں،
09/01/2026
سراجیہ ہومیو پیتھک میڈیکل کالج ڈیرہ اسماعیل خان کے ہونہار طالب علم ڈاکٹر سمیع اللہ کو پروفیسر ڈاکٹر محمد شعیب گنگوہی ڈائریکٹر سراجیہ ہومیو پیتھک میڈیکل کالج فائنل ڈی ایم سی دے رہے ہیں،
08/01/2026
"Professor Doctor Muhammad Shuaib Gangohee, Director Sirajia HMC Hospital , Dera Ismail Khan, while awarding the NCH Registrations and Doctor card to Dr. Sohaib Hassan:
Best wishes for your future!"