MadadGar Foundation Digri

Call Directions

MadadGar Foundation  Digri Live Digri

Allhumdulliah ♥️ MadadGar Foundation  Digri
08/05/2026

Allhumdulliah ♥️ MadadGar Foundation Digri

، شدید گرمی میں مسافر، مزدور اور کاروباری شخصیت جو اس گرمی کے موقع پر  اس دھوپ میں اپنی روزی روٹی کے لئے اپنا پیٹ پال رہ...
05/05/2026

، شدید گرمی میں مسافر، مزدور اور کاروباری شخصیت جو اس گرمی کے موقع پر اس دھوپ میں اپنی روزی روٹی کے لئے اپنا پیٹ پال رہے ہیں، جس کو مدنظر رکھتے ہوئے ـ
چیئرمین ڈاکٹر میر ذوالفقار تالپور کے کہنے ہ کہ مطابق مددگار فاؤنڈیشن ڈگری کی جانب سے مددگار فاؤنڈیشن کے دفتر پر ٹھنڈے پانی اور شربت کا بندوبست کیا گیا ہے۔
ہم بہت شکر گزار ہیں چیئرمین صاحب کا جنہوں نے مددگار فاؤنڈیشن کی ٹیم کا ساتھ دیاـ
جزاک اللہ
مددگار فائونڈیشن ڈگری

05/05/2026

، شدید گرمی میں مسافر، مزدور اور کاروباری شخصیت جو اس گرمی کے موقع پر اس دھوپ میں اپنی روزی روٹی کے لئے اپنا پیٹ پال رہے ہیں، جس کو مدنظر رکھتے ہوئے ـ
چیئرمین ڈاکٹر میر ذوالفقار تالپور کے کہنے ہ کہ مطابق مددگار فاؤنڈیشن ڈگری کی جانب سے مددگار فاؤنڈیشن کے دفتر پر ٹھنڈے پانی اور شربت کا بندوبست کیا گیا ہے۔
ہم بہت شکر گزار ہیں چیئرمین صاحب کا جنہوں نے مددگار فاؤنڈیشن کی ٹیم کا ساتھ دیاـ
جزاک اللہ
مددگار فائونڈیشن ڈگری

25/04/2026

الحمدللہ مدد فاؤنڈیشن ڈگری کی ٹیم اور مددگار فاؤنڈیشن ڈگری کے اونر آصف قاضی مولانہ رحیم نقشبندی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے جنہوں نے ہمارے ساتھ تعاون کیا اور یہ ہیڈ پمپ لگانے کی زمیدری دی مولانہ رحیم نقشبندی صاحب کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اللّٰہ پاک ان کا دیا ہوا قبول فرمائے اور انہیں صحت والی لمبی زندگی عطا کرے اور مزید ایسے نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
(Mgf)

الحمدللہ مددگار فاؤنڈیشن ڈگری کی جانب سے نلکوں کا کام ہیڈ پمپ کا کام دوبارہ شروع کیا گیا ہے جو رمضان میں جاری تھا رمضان ...
22/04/2026

الحمدللہ مددگار فاؤنڈیشن ڈگری کی جانب سے نلکوں کا کام ہیڈ پمپ کا کام دوبارہ شروع کیا گیا ہے جو رمضان میں جاری تھا رمضان کے بعد عید کی وجہ سے رک گیا تھا تو اب وہ دوبارہ جاری کیا گیا ہے اللہ پا ک مددگار فاؤنڈیشن کے اس کام کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ایسے مزید کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین قاضی محمد آصف اونر مددگار فاؤنڈیشن ڈگری اپنی صلاحیتوں سے اور بیرونےممالک دوستوں کے تعاون سے ہیڈ پمپ کا کام کھود اپنی نگرانی میں کرواتے ہوئے اور مددگار فاؤنڈیشن کی پوری ٹیم بھرپور محنت کرتے ہوئے اللّٰہ پاک سب کی محنت کو قبول فرمائے آمین

ٹھیکیدار آصف قاضی اور راؤ فرحان انجینیئر سجاد خاصخیلی پلمبر کی شادی کی تقریب میں لی گئی کچھ تصاویر
12/04/2026

ٹھیکیدار آصف قاضی اور راؤ فرحان انجینیئر سجاد خاصخیلی پلمبر کی شادی کی تقریب میں لی گئی کچھ تصاویر

25/03/2026

Eid milan party chairman asif qazi aur sadar usman mughal ke taraf se (madadgar foundation aur sunni milad Mustafa comety digri ke tamam members ke liya

20/03/2026

مددگار فاؤنڈیشن اور اس کی پوری ٹیم کی طرف سے تمام اہلیان شہر ڈگری اور تمام امت مسلمہ کو عید الفطر کا چاند مبارک ہو اور مددگار فاؤنڈیشن کی طرف سے رمضان بابرکت مہینے میں کام کیے گئے اللہ پاک اس کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور اس کا جزائے خیر عطا کرے امین اور اگے بھی مدار فاؤنڈیشن کی ٹیم کو ایسے ہی کام کرنے کی توفیق عطا کرے اور جن بھائیوں نےہمارے ساتھ تعاون کیا اللہ پاک ان کا دیا ہوا قبول فرمائے آمین

17/03/2026

الحمدللہ مدار فاؤنڈیشن ڈگری کی جانب سے رمضان راشن پروگرام کا کام جاری ہے جس کے اندر سے کئی سفید پوش افراد تک راشن پہنچایا جا چکا ہے بقایہ کچھ افراد ایسے ہیں جن تک راشن پہنچانا بقایا ہے مددگار فاؤنڈیشن کے اونر محمد اصف قاضی اور پوری ٹیم اس کام میں مصروف ہیں آپ بھی ہمارا ساتھ دیں اور رمضان کے اس نیک مہینے کی برکتیں حاصل کر سکیں
MADADGAR FOUNDATION DIGRI

Address

Digri
69330

Telephone

+923062839691

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MadadGar Foundation Digri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category