06/06/2026
اطلاع برائے زمہ داران مسلم لیگ ن تحصیل خال
پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل خال کے زمہ داران اور کارکنان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل واڑی میں حاجی عنایت خان کے رھایش گاہ پر 7 جون بروز اتوار 10 بجے کنونشن کا انعقاد کیا گیا ہے آپ شرکت لازمی فرماے اس موقع پر مشاورت بھی کی جاے گی تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے
ترجمان و انفارمیشنل سیکرٹری مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن دیر لوئر ملک جواد یوسفزئی