JUI Tehsil Maidan

Directions

JUI Tehsil Maidan جمعیۃ علماء اسلام تحصیل میدان کا آفیشل پیج

ویلج کونسل نامباتی گاؤں شادروزئی کے معزز عوام کے لیے خوشخبری!خدمت کا سلسلہ جمعیت علماء اسلام میدان کی قیادت کے سنگ جاری ...
29/09/2026

ویلج کونسل نامباتی گاؤں شادروزئی کے معزز عوام کے لیے خوشخبری!
خدمت کا سلسلہ جمعیت علماء اسلام میدان کی قیادت کے سنگ جاری ہے
امیر جمعیت علماء اسلام میدان مولانا روح الامین حقانی صاحب کی انتھک کوششوں سے گاؤں شادروزئی میں بجلی کے دیرینہ مسئلے کے حل کے لیے ایچ ٹی لائن کے لیے سلور تار اور دیگر تمام ضروری سامان کی فراہمی مکمل کر دی گئی ہے۔
جس سے مقامی لوگوں کا ایک دیرینہ مسئلہ حل ہوگیا ہے۔
ان شاءاللہ بہت جلد ٹرانسفارمر کی انسٹالیشن کا کام بھی مکمل کر لیا جائے گا۔
اس موقع پر امیر جمعیت علماء اسلام مولانا روح الامین حقانی صاحب نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا: میری ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اپنے عوام کی بلاتفریق خدمت کرسکوں۔


حجرہ سعید گل حاجی صاحب گالگوت میدان:آج گالگوت میں حاجی سعید گل صاحب کے حجرے میں میدان ایکشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوااجلا...
29/09/2026

حجرہ سعید گل حاجی صاحب گالگوت میدان:
آج گالگوت میں حاجی سعید گل صاحب کے حجرے میں میدان ایکشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا
اجلاس میں جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام میدان مولانا اخترگلاب حقانی صاحب شریک ہیں
اجلاس میں علاقہ میدان کے امن و امان، عوامی مسائل اور دیگر اہم علاقائی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اجلاس میں تنظیم کے حوالے سے بعض اہم فیصلے بھی کیے گئے۔
اجلاس میں باہمی مشاورت سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ میدان ایکشن کمیٹی کے صدر حاجی سعید گل صاحب چونکہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے چند دنوں کے لیے سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، اس لیے ان کی غیر موجودگی میں جناب سید حسین شاہ جان صاحب کو میدان ایکشن کمیٹی کا قائم مقام صدر مقرر کیا گیا۔


28/09/2026


ٹکاٹک میدان:جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام میدان مولانا اخترگلاب حقانی صاحب دستاربندی تقریب کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔ ...
27/09/2026

ٹکاٹک میدان:
جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام میدان مولانا اخترگلاب حقانی صاحب دستاربندی تقریب کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔

 #قیادت  #لیڈرشپ
26/09/2026

#قیادت
#لیڈرشپ

تعزیتی ملاقاتامیر جمعیت علماء اسلام تحصیل میدان، مولانا روح الامین حقانی صاحب نے ناگوتل کا دورہ کیا اور شہید مولانا محمد...
25/09/2026

تعزیتی ملاقات

امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل میدان، مولانا روح الامین حقانی صاحب نے ناگوتل کا دورہ کیا اور شہید مولانا محمد رحمانؒ کے والدہ محترمہ کی وفات پر اہلِ خانہ سے ملاقات کرکے ان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

مولانا روح الامین حقانی صاحب نے مرحومہ کے لیے مغفرت، بلندیٔ درجات اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس سرکل میدان جناب بخت جمال صاحب کے ساتھ جمعیت علماء اسلام میدان کی قائدین کی خوشگوار ملاقاتآج جمعیت ع...
25/09/2026

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس سرکل میدان جناب بخت جمال صاحب کے ساتھ جمعیت علماء اسلام میدان کی قائدین کی خوشگوار ملاقات

آج جمعیت علماء اسلام تحصیل لال قلعہ کے وفد نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس سرکل میدان جناب بخت جمال صاحب سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

میدان میں تعیناتی پر جناب بخت جمال صاحب کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ملاقات میں علاقہ میدان میں امن و امان کی صورتحال، عوامی مسائل اور دیگر اہم امور پر تفصیلی اور طویل گفت و شنید ہوئی۔ جناب ڈی ایس پی صاحب نے علاقے میں امن کے قیام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اپنے بھرپور عزم کا اظہار کیا۔

یاد دہانی۔۔۔۔۔!اجلاس ڈیجیٹل میڈیا سیل و شعبہ مالیات جمعیت علماء اسلام میدانکل بروز اتوار  ان شاء اللہ تعالیٰ 🗓20 ستمبر 2...
19/09/2026

یاد دہانی۔۔۔۔۔!
اجلاس ڈیجیٹل میڈیا سیل و شعبہ مالیات جمعیت علماء اسلام میدان
کل بروز اتوار ان شاء اللہ تعالیٰ
🗓20 ستمبر 2026
۔۔ 🕑 2:00
📍دیر ڈیرہ ریسٹورنٹ (DDR) حیاسیرئی

Address

KUMBER
Dir
0945

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Tehsil Maidan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share