02/11/2026
*✊💫 آواز اٹھائیں!!!*
*عمران خان صاحب سے ملاقاتیں نہیں ہوتیں، آخری ملاقات میں ڈاکٹر عظمیٰ کو بتایا تھا کہ یہ لوگ میرے ساتھ جیل میں بہت ظلم کررہے ہیں، میرے ساتھ کوئی بات نہیں کررہا کوئی سلام تک نہیں کرتا!!!*
*دوسری جانب عمران خان کیلئے مؤثر آواز وزیراعلی سہیل آفریدی جس نے اپنے لیڈر کی رہائی کیلئے کشتیاں جلا کر نکلا تھا انکو اغواء کرکہ بیس دن گزر گئے مگر عدالتیں خاموش تماشائی بنی رہی ہیں، آپ سب سے درخواست ہے عمران خان کی رہائی اور سہیل آفریدی کی بازیابی کیلئے آواز بلند کرے!!!🙂*