PTI Loralai Division

Call Directions Website Contact the organization

PTI Loralai Division Welcome to the official PTI Loralai Division page! Stay updated with our vision, activities, and efforts for a better future.

لورالائی ڈویژن سینئر نائب صدر حیات خان ناصر کے رہائشگاہ پر ضلع زیارت کے ضلعی صدر حاجی نصیب اللہ پی ایم سی ممبر زیارت احم...
05/10/2026

لورالائی ڈویژن سینئر نائب صدر حیات خان ناصر کے رہائشگاہ پر ضلع زیارت کے ضلعی صدر حاجی نصیب اللہ
پی ایم سی ممبر زیارت احمد جان، ڈویژن جنرل سیکرٹری ولی درمان لونی نائب صدر ملک محمود خان موسیٰ خیل، ڈپٹی جنرل سیکرٹری ساگوخان ناصر، فنانس سیکرٹری""" شمشیرخان زرکون،و دیگر کو چائے پارٹی اور ظہرانہ دیا گیا

05/10/2026
پاکستان تحریک انصاف قوم کے ساتھ ھے۔۔✓
05/10/2026

پاکستان تحریک انصاف قوم کے ساتھ ھے۔۔✓

05/10/2026

ھر ظلم کے خلاف کھڑے رہیں گے۔ڈٹے رہیں گے۔
آج لورالائی پولیس کا رویہ دیکھ کر لگ رہا تھا ھم انڈیا میں رہ رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف لورالائی ڈویژن۔

لورالائی میں پاکستان تحریکِ انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر حاجی نواب خان دومڑ اور لورالائی ڈویژن کے صدر اسحاق خ...
05/10/2026

لورالائی میں پاکستان تحریکِ انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر حاجی نواب خان دومڑ اور لورالائی ڈویژن کے صدر اسحاق خان ترین کی قیادت میں آج لورالائی-کوئٹہ این ایچ اے روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس کے باعث سڑک بلاک رہی۔

پولیس نے کارکنوں پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی۔

مظاہرین نے واقعے کی شفاف تحقیقات اور پُرامن احتجاج کرنے والے کارکنوں کے ساتھ قانون کے مطابق رویے کا مطالبہ کیا۔

05/10/2026

آج لورالائی میں پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج

پاکستان تحریک انصاف لورالائی ڈویژن کے صدر اسحاق خان ترین اور صوبائی سینئر نائب صدر حاجی نواب خان دمڑ کی قیادت میں آج لانگ مارچ کے حوالے سے لورالائی مین شاہراہ پر احتجاج ریکارڈ کیا گیا۔

لورالائی ڈویژن کے تمام اضلاع کے صدور، جنرل سیکرٹریز، عہدیداران اور سینکڑوں کارکنان نے اس احتجاج میں شرکت کی۔

سیکرٹری اطلاعات
صاحب جان کاکڑ

05/10/2026

لورالائی ڈویژن، بلوچستان لانگ مارچ

Address

Duki

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Loralai Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Loralai Division:

Shortcuts

Share