Pakistan Tehreek-e-Insaf Dunyapur

Directions Website

Pakistan Tehreek-e-Insaf Dunyapur Justice. Humanity. Self Esteem. This page will serve as the Official page of "Pakistan Tehreek-e-Insaf Youth Wing Dunyapur"
"""""""WE NEED CHANGE"""""""

12/10/2026

09/10/2026

"میں اپنی بیٹی جویریہ کے گھر میں نظر بند ہوں۔ میرے 5 اور 7 سال کے نواسوں، محمد اور اسماعیل، کو آج اسکول جانے سے روک دیا ہے۔ بجلی کاٹ دی ہے، کھانا پینا تو دور کی بات، پانی کا گلاس تک گھر کے اندر نہیں آ سکتا۔ دشمن کے بچوں کو تو پڑھانے کا شوق تمہیں ہے۔ کیا تم میرے بچوں کو اُن سے بھی زیادہ خطرناک سمجھتے ہو؟" جاوید ہاشمی

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

09/10/2026

پی ٹی آئی لانگ مارچ کا 3 روزہ شیڈول جاری۔۔"لانگ مارچ آج 9 اکتوبر کو پشاور سے چارسدہ روانہ ہوگا، جہاں رات قیام کیا جائے گا۔۔ 10 اکتوبر کو وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں مارچ مردان پہنچے گا، جبکہ 11 اکتوبر کو صوابی روانگی ہوگی۔۔۔صوابی میں رات قیام کے بعد لانگ مارچ کے اگلے لائحہ عمل کا فیصلہ کیا جائے گا"۔ترجمان پی ٹی آئی

سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

May Allah bless you both with good health and strength. Ameen
09/10/2026

May Allah bless you both with good health and strength. Ameen

Imran Khan's stats from the last ten years of his Test career are incredible 🤯The former Pakistan captain is 74 Now 🇵🇰
06/10/2026

Imran Khan's stats from the last ten years of his Test career are incredible 🤯

The former Pakistan captain is 74 Now 🇵🇰

05/10/2026
05/10/2026

ڈھیٹ پنے میں اس حکومت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں، فواد چودھری

05/10/2026
05/10/2026

عمران خان پر جب بھی دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جاتی تھی تو وہ عوام سے رجوع کرتے تھے فوری طور پر ریلیوں جلسے جلوس کا سلسلہ شروع ہوجاتا تھا!
سہیل آفریدی کا بھی وہی ماڈل ہے ۔ انکو گورنر راج یا ایمرجنسی سے ڈرایا جا رہا اور وہ وہی سوال عوام کے سامنے رکھ رہے ہیں کہ آیا آپ لوگوں کو یہ قبول ہے کہ نہیں ؟ سہیل آفریدی گراؤنڈ پر اپنے ووٹرز سپورٹرز کے بیچ میں کھڑے ہوکر اپنا مقدمہ لڑ رہے ہیں جبکہ انکے مخالفین ٹی وی اسکرینوں پر پریس کانفرنسز اور ٹکرز وغیرہ سے ہی نہیں نکل پا رہے !صحافی عمر دراز گوندل

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

Address

Dunyapur
59120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek-e-Insaf Dunyapur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share