23/08/2022
یونین کونسل 7 کے مركزی دفتر میں FWMC کے حوالے سے میٹنگ ۔کوآرڈینیٹر FWMC زاہد رندھاوا
علی رضاقریشی ۔محمد یاسر ملک ۔وقاص انجم صدر cc7 _ناصر بھٹی ۔ندیم انیل ۔کی شرکت
انشاء اللّه صفائی ستھرائی کے حوالے سے اچھا نظام دیکھنے کو ملے گا
16/08/2022
آج ڈاکٹر حسن مسعود ملک صاحب سے اپنی یونین کونسل کے حوالے سے بات چیت ہوئی ۔جس پر ڈاکٹر حسن مسعود ملک صاحب نے یونین کونسل 7 کے مسائل کو ترجیحی بنیاد پر حل کروانے کی یقین دہانی کرائی
16/08/2022
انشاء اللّه MNA NA104 ڈاکٹر حسن مسعود ملک صاحب کے دفتر پر یونین کونسل 7 کے مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے
16/08/2022
We love pti and we seen again prime minister imaran khan sb
Pti Social Media Official Group cc07
Political Organization