27/12/2024
Haider Ali
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haider Ali, Political Party, Faisalabad.
27/12/2024
Insha Allah MPA PP 112 Mian Ajmal Hussain Badar
29/07/2023
مجاہد ہسپتال کے وفد (جس میں یوسف گل پراچہ جنرل سیکرٹری مجاہد ویلفیئر کونسل ، میاں اجمل حسین بدر ڈائریکٹر فنانس اینڈ کنسٹرکشن ، ڈاکٹر خالد فخر ایم ایس ، عرفان یاسین مینیجر کارپوریٹ ڈیپارٹمنٹ شامل ہیں) نے سٹی ٹریفک پولیس آفیسر جناب مقصود احمد لون سے ان کے دفتر میں ملاقات کی
مجاہد ہسپتال اور سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کے درمیان ایک MOU طہہ پایا۔ جس کے تحت مجاہد ہسپتال سٹی ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کرے گا۔ مقصود احمد لون اور انکی ٹیم کا کہنا تھا کہ ہم بے حد مشکور ہیں مجاہد ہسپتال ہماری ٹیم کو اپنی خدمات فراہم کر رہا ہے۔
29/07/2023
ترازو پر ٹھپہ لگانے کا مطلب ہے کہ سینیٹر مشتاق احمد جیسے باکردار اور جرتمند لوگوں کا ایوانوں تک پہنچنا ہے، انشااللہ pp 112 کے لوگ نھی ترازو پر ٹھپہ لگا کر جرتمند قیادت کا انتخاب کریں⚖️
#انشااللہ
ایڈمن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Faisalabad
