20/03/2026
اہلِ اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
Minister of State for Interior & Narcotics
Senator
joint Secretary PML- N
posts by Tallal Chaudry are signed - TC Team Tallal Ch SMT NA#102 J
aranwala
20/03/2026
اہلِ اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
بزرگِ دین حضرت ابو انیس صوفی محمد برکت علی لودھیانوی کے دربار پر حاضری،
بریکنگ نیوز
اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا ریڈ زون کا دورہ۔
چیف کمشنر، آئی جی، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور دیگر اعلیٰ افسران بھی ہمراہ تھے۔
وزیر مملکت نے پارلیمنٹ ہاؤس، ڈپلومیٹک انکلیو اور ریڈ زون پر سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا
ڈیوٹی پر تعینات افسران و اہلکاروں سے ملاقات، سیکیورٹی انتظامات چیک کیے۔
طلال چوہدری نے بہترین فرائض انجام دینے پر جوانوں کی ستائش کی،
آئی جی اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی کی وزیر مملکت کو مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ
اسلام آباد میں حالات مکمل طور پر نارمل اور پُرامن ہیں، طلال چوہدری
اسلام آباد میں سرکاری و نجی ادارے معمول کے مطابق کھلے ہیں، وزیر مملکت برائے داخلہ
شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات یقینی بنائے جا رہے ہیں، عوام سیکیورٹی فورسز سے مکمل تعاون کریں، طلال چوہدری
27/02/2026
وزیر مملکت پاور ڈویژن عبدالرحمٰن کانجو کی والدہ کی وفات پر
اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی
ہمراہ وزیر مملکت قانون وانصاف بیرسٹر عقیل ملک
آج کی رات کے بعد دن نکلے گا تو دنیا دیکھے گی کہ جواب کیسا ہوتا
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
اسلام آباد
سعودی عرب ایمبیسی کی طرف افطار پارٹی میں شرکت
🇸🇦❤️🇵🇰
22/02/2026
وزیر مملکت داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کا دورہ ترکی
دو روزہ انقرہ کے سرکاری دورے کے دوران ترک نائب وزیرداخلہ اور اعلیٰ حکام کے ساتھ مشترکہ اجلاس میں ادارہ جاتی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت ہوئی۔
پولیس، سی ٹی ڈی، امیگریشن اور منشیات کے محکموں کا دورہ کر کے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
رمضان المبارک کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے نیک خواہشات اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے پاکستان و ترکی کی وزارت داخلہ کے درمیان امن، سلامتی اور مؤثر اقدامات کے لیے مضبوط ہم آہنگی کے عزم کو دہرایا۔
🇵🇰🤝🇹🇷