شیخ محمد یوسف انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 114، میاں عرفان منان ٹکٹ ہولڈر این اے 101 کی جانب سے نئے سال کی مبارک باد۔
#2026
PMLN Faisalabad Division
This is an official PMLN page for the Faisalabad Division, being run by PMLN Faisalabad Division .
"مریم اورنگزیب انفارمیشن سیکرٹری مسلم لیگ ن کا بیان"
پاکستان مسلم لیگ ن کا آئندہ ضمنی
انتخابات میں
این اے 96 سے بلال بدر چوہدری،
این اے 104 سے راجہ دانیال ریاض، این اے 143 سے محمد طفیل جٹ،
پی پی 203 سے محمد حنیف جٹ،
پی پی 98 سے آزاد علی تبسم کو مسلم لیگ ن کی ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ
شیر اک واری فیر!
مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا ثناء اللہ خان سینیٹر منتخب.
09/09/2025
شیر اک واری فیر!
مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا ثناء اللہ خان سینیٹر منتخب.
01/06/2025
پی پی 52 — سمبڑیال (ضمنی الیکشن)
پولنگ اسٹیشن نمبر 24
ن لیگ 407
پی ٹی آئی 115
پیپلز پارٹی 31
15/05/2025
شیخ محمد یوسف(ٹکٹ ہولڈر PP-114) سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن فیصل آباد کی آج رائیونڈ جاتی امراء میں قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات.
جس میں آپریشن بنیان مرصوص میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور اپنے حلقہ PP-114 کے مسائل بارے آگاہ کیا۔
19/10/2024
قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہہ پہر 3 بجے ہو گا۔۔۔پہلے اجلاس صبح ساڑھے گیارہ بجے طلب کیا گیا تھا.
05/08/2024
سابق میئر وہ ٹکٹ ہولڈر پی پی 118 محمد رزاق ملک نے ٹیچنگ ہسپتال غلام محمد اباد کا مانیٹرنگ انچارج کا چارج سنبھال لیا۔
شیخ محمد یوسف(ٹکٹ ہولڈر PP-114) سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن کارپوریشن فیصل آباد کا نصرت فتح علی خان ہسپتال کے ایڈمنسٹریٹر کا چارج سمبھال لیا۔
اسموقع پر CO ہیلتھ اسفندیار اور حلقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی.
چنیوٹ: وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کا وزارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد چنیوٹ میں آمد پر ختم نبوت چوک میں عوام سے خطاب.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
PMLN Public Secretariat Faisalabad
Faisalabad
38000
