Prof Abdul Razzaq Sajid Official’s

Prof Abdul Razzaq Sajid Official’s

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Prof Abdul Razzaq Sajid Official’s, Public Service, Faisalabad.

17/07/2023

حکومت سے درخواست ہے کے بائے روڈ حج کو دوبارہ رائج کیا جائے

اگر اپنی گاڑی پر کوئٹہ پاکستان سے حج یا عمرے کا سفر کریں تو اس سفر کے لئے کتنا وقت اور خرچ درکار ہوگا...؟ آئیے دیکھتے ہیں
گوگل کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے مکہ مکرمہ تک ایک طرف کا کُل فاصلہ 4036 کلومیٹر ہے، اس اعتبار سے دو طرفہ فاصلہ لگ بھگ 8072 کلومیٹر ہوا،
اچھی اور آرام دہ کار عام طور پر کم از کم بھی پندرہ کلومیٹر کی ایوریج دیتی ہے.
اگر پندرہ کلومیٹر فی لٹر کی ایوریج کا حساب لگایا جائے تو سفر میں کُل 538 لیٹر پیٹرول درکار ہوگا۔
پیٹرول اس وقت پاکستان میں 260 روپے لیٹر چل رہا ہے، اس حساب سے 538 لیٹر پیٹرول میں 140000 روپے کا، یہ ریٹ پاکستان کے حساب سے لگایا گیا ہے جبکہ ایران اور عرب ممالک میں جاکر پیٹرول اور سستا ہوجاتا ہے، اس حساب سے پیٹرول کا خرچ یقیناً اور کم آئے گا۔
ایک کار میں چار افراد ہوں تو فی فرد 35000 لگےگا۔

باقی رہی بات وقت کی، تو گوگل ہی کے مطابق اس سفر میں ایک طرف کے لیے تقریباً 50 گھنٹے کا وقت درکار ہے، یعنی اگر مسافر روز صرف 12 گھنٹے بھی سفر کریں، باقی وقت آرام کریں تو بھی چار دن میں آرام و سکون سے ان شاء اللہ مکہ مکرمہ پہنچ سکتے ہیں۔

17/07/2023
09/04/2022

رمضان المبارک کے مہینے کی تقسیم۔۔۔پہلا عشرہ دوسرا تیسرا ۔۔۔۔۔؟
حضرت مولانا پروفیسر عبدالرزاق ساجد صاحب*

10/02/2022

عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
پروفیسر علامہ عبدالرزاق ساجد صاحب حفظہ اللہ

22/12/2021

شادی سے پہلے ضرور سنیں زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیسے کریں پروفیسر صاحب کی بہترین نصیحتیں سنیے اور شیئر کیجیے
پروفیسر علامہ عبدالرزاق ساجد صاحب حفظہ اللہ

10/10/2021

عقیدہ توحیداور
میرے نبی کریم ﷺ کی سیرت مبارک اور
آج کا مسلمان ؟
ڈاکٹر پروفیسر علامہ عبدالرزاق ساجد صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ 🌹

04/10/2021

کیسے پتہ چلے گا کہ اللہ ہم سے ناراض ہے سنیے اور شیئر کیجیے
پروفیسر علامہ عبدالرزاق ساجد صاحب حفظہ اللہ

02/10/2021

درباروں پر چڑھاوے چڑھانے والوں دل ہلا دینے والا کلپ سنیے اور شیئر کیجیے
پروفیسر علامہ عبدالرزاق ساجد صاحب حفظہ اللہ

17/09/2021

شادی سے پہلے استخارہ سنیے اور شیئر کیجیے
پروفیسر علامہ عبدالرزاق ساجد صاحب حفظہ اللہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Faisalabad
52250