کوئی میڈیا کوئی چینل یہ سب اپکو نہیں دیکھاے گا کہ حقیقت میں عشقان مصطفی کے ساتھ ریاست مدینہ کے دعوے دار کیا سلوک کررہے ہیں ظلم و بربریت کی انتہا ہوگی آنسو گیس شیلنگ لاٹھی چارج سیدھی گولیوں مسلمانوں پر برسائی جارہی ہیں لیکن بیکاو میڈیا خاموش ہے اسے بس مسلم لیگ ن کے خلاف ہی بولنے کا ٹھیکا ملا ہے۔
Jati Omra Raiwind Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jati Omra Raiwind Official, Political Party, Faisalabad.
22/10/2021
اس حکومت کی کرپشن اور نااہلی کے سبب ناقابل برداشت مہنگائی کے طوفان کے روکنے اور ان ووٹ چوروں کا راستہ روکنے کیلیے ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیجیے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیے۔
22 اکتوبرجمعۃ المبارک
وقت 3 بجے
جین مندرچوک لاھور
اب خواتین بھی میدان میں اتر آئیں ہیں۔کوئی میڈیا کوئی چینل یہ سب اپکو نہیں دیکھاے گا کہ حقیقت میں عشقان مصطفی کے ساتھ ریاست مدینہ کے دعوے دار کیا سلوک کررہے ہیں ظلم و بربریت کی انتہا ہوگی آنسو گیس شیلنگ لاٹھی چارج سیدھی گولیوں مسلمانوں پر برسائی جارہی ہیں لیکن بیکاو میڈیا خاموش ہے اسے بس مسلم لیگ ن کے خلاف ہی بولنے کا ٹھیکا ملا ہے۔
22/10/2021
Attended PDM protest in Lahore against worst economic conditions and highest inflation in the history of Pakistan.
20/10/2021
ایم پی اے بلال یاسین صاحب کی طرف سے عید میلاد النبی کے سلسلے میں محفل میلاد میں شرکت
19/10/2021
There is no place I'd rather be, than being by your side, as you make history, being a humble footsoldier of your great cause for Pakistan. It's an honour to be in your patronage Maryam Nawaz Sharif
16/10/2021
امید سحر فیصل آباد اسٹیج پر پہنچ گئیں۔شکریہ فیصل آباد اپکی محبت کو سلام❣️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Faisalabad
38000
