24/10/2025
"ضمنی انتخابات کا میدان
شیر دھاڑنے کیلئے تیار "
♦: رانا احمد شہریار , پی پی 116 فیصل آباد سے مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار
Not Bad Comment's if you don't like then just leave other then fight each other
24/10/2025
"ضمنی انتخابات کا میدان
شیر دھاڑنے کیلئے تیار "
♦: رانا احمد شہریار , پی پی 116 فیصل آباد سے مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار
18/10/2025
الیکشن کمپین رانا احمد شہریار انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 116 کا نثار کالونی میں عظیم الشان جلسہ انشاءاللہ 23 نومبر کا دن مسلم لیگ ن کی فتح کی نوید لے کر طلوع ہوگا
17/10/2025
الیکشن کمپین رانا احمد شہریار انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 116 کا شیخاں والا میں عظیم الشان جلسہ انشاءاللہ 23 نومبر کا دن مسلم لیگ ن کی فتح کی نوید لے کر طلوع ہوگا
رانا احمدشہریار انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 116 کاغذات نامزدگی جمع کرواتے ہوئے انشاءاللہ 23 نومبر کو مسلم لیگ ن کی فتح کا دن ہوگا
24/09/2025
رانا ثناء اللہ خاں سینٹرومشیر وزیراعظم پاکستان سے چوھدری صداقت علی جٹ صدر ائرن مارکیٹ ڈجکوٹ روڈکی خصوصی ملاقات پی پی116 میں ہونے والے ضمنی الیکشن اور حلقہ کی سیاسی صورتحال پر گفتگو
19/09/2025
انشاءاللہ ایم پی اے رانا احمد شہریار کے اعزاز میں ندیم رحمانی کی جانب سے رحمانی برادری کا محمود ٹاؤن میں عشائیےکااہتمام اس موقع پر چوہدری صداقت علی جٹ صدر آئرن مارکیٹ ڈجکوٹ روڈ کی خصوصی شرکت تمام برادری کا رانا احمد شہریار کی بھرپور حمایت کا اعلان
07/09/2025
07/09/2025
06.09.25
رانا ثناء اللہ خاں(وفاقی۔ وزیر)
رانا احمد شہریار خاں(ٹکٹ۔ ہولڈر)
طارق جانباز(پولیٹیکل سیکرٹری )
كارنر میٹنگ غریب آباد (PP116)
03/09/2025
رانا احمد شہریار خاں صاحب (ٹکٹ۔ ہولڈرپی پی _116)صدر یوتھ ونگ پنجاب کا
نوابا والا میں جلسہ عام سے خطاب
31/08/2025
الحمدللہ رانا احمد شہریار انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 116 ھمراہ چوھدری صداقت علی جٹ صدر آئرن مارکیٹ
(ختمِ نبوت چوک ناولٹی پُل ڈجکوٹ روڈ )
(3 کروڑ 40 لاکھ )کی لاگت سے تیار ہونےوالی کارپٹ سڑک کا افتتاح اپنے دست مبارک سے کیا اس موقع پر چیر مین مسلم لیگی کارکن اور ورکرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی
30/08/2025
InshAllah MPA PP116 Rana Ahmad Sheheryar