Saqib Javed Butt • PPP Faisalabad •

Saqib Javed Butt • PPP Faisalabad •

Share

Jiyala By Birth �

22/03/2024

جو لوگ ورکر کے حق میں نہیں لکھتے۔ وہ پارٹی سے مخلص نہیں وہ صرف سستی شہرت کیلئے مخصوص شخصیت پر لکھ کر لینڈ کروز مافیا کی ٹی سی کر کہ خود کو نمایاں رکھنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں۔ جو ورکر کے حق میں نہیں بول سکتا نہ لکھ سکتا وہ ہرگز سیاسی نہیں نہ سیاست سے اس کا کوئی تعلق ہے۔

22/03/2024

کتے تیاری کر رہے ہیں شکار کی۔ انکو انکی اوقات کے مطابق ہڈی ڈالی گئی ہے۔ صرف ساٹھ ہزار ایک سٹی کی مکمل تنظیم کو۔ یہ اوقات ہے انکی جو کہتے تھے کہ فلاں کی وجہ سے پارٹی ہے۔

21/03/2024

ایک خاص گروہ جو ذاتی تعلقات کو ترجیح دینے کیلئے ان کی خوشنودی کیلئے پارٹی کی بجائے ان کو ترجیح دیتا ہے جبکہ دوسرا گروہ اس شخصیت کی نا انصافیاں اور کوتاہیاں پبلش کرنے پر بار بار چیختا اور روتا ہے۔ لیکن اب دوسرا گروہ ذاتی رنجش کی وجہ سے خود اسی بیماری میں مبتلا ہو کر ایک نا اہل گروہ سے پیسے لیکر اسکو اعلی عہدے پر بٹھانے کیلئے پیسے لیکر سوشل میڈیا کمپین کرنے کی تیاری میں اسلئے ہے کہ وہ فیس بک اور پارٹی وٹس ایپ گروپس میں تعداد میں باقی شہروں کے ورکر کی نسبت زیادہ ہیں۔
نتیجہ۔ ہر کوئی ذاتی رنجشوں اور ذاتی تعلقات کو ترجیح دے رہا ہے جس سے پارٹی کو مسلسل نقصان ہوتا دکھائی دے رہا۔

21/03/2024

جن کی نسلیں بھٹو شہید کے بغض کی کتابیں حفظ کر کہ ن لیگ یا عمرانڈو کو اپنا مائی باپ مانتی ہیں انکے بڑے اب پیپلز پارٹی کے عہدے لینے کیلئے کتوروں کو پیسے دیکر باقاعدہ مہم چلوانے کا کام سرانجام دے رہے ہیں۔

21/03/2024

نکمے عہدے داروں کے نعرے لگانے والے ہی اندر کھاتے عہدے داروں کے خلاف پیسے لیکر ان کی تشریف پر لات مارنے کا کام بھی دے رہے ہیں تاکہ مزید نا اہل نکمے بندے دوبارہ پنجاب پر مسلط ہوں اور دہاڑی دار کتوں کو ہڈی ملتی رہے۔

21/03/2024

نا اہل اور نکمے عہدے دار کی پہچان یہ نہیں کہ وہ اپنا کام اچھے سے نہیں کرتا نا اہل اور نکمے عہدے دار ہمیشہ پیسے کے زور پر سب کچھ حاصل کرنا چاہتا ہے جس کے بعد وہ اپنی لگائی انویسٹمنٹ کو سو گنا بڑھا کر پارٹی کے نام پر وصول کرے جسکو بزنس مین کہا جاتا ہے۔

21/03/2024

پی پی پنجاب کی بدبختی اور پنجاب کے حقدار جیالے ورکرز کی بدبختی کہ انکو مسلسل کوئی اچھے عہدے دار و ٹکٹ ہولڈر نہیں مل رہے اس میں قیادت کی عدم دلچسپی بھی شامل ہے جو ایک خاص گروہ کے بھونکنے اور مسلسل اس گروہ کا سوشل میڈیا پر چند نکمی شخصیت کی پبلسٹی والا کام قیادت کو گمراہ کرتا ہے۔

07/03/2024

پنجاب کے بڑے بڑے لکھنے والے بہت کچھ لکھتے ہیں لیکن یہ کبھی کسی نے نہیں لکھا نہ لکھے گا کیونکہ کوئی بھی پارٹی کا نہیں صرف اپنا فائدہ سامنے رکھتا ہے اور ذاتی تعلقات کو ترجیح دیتا ہے میں جو لکھ رہا ہوں نہایت مختصر ہے جس پر کوئی اعتراض نہیں کر سکتا۔ تھوڑا لکھو اچھا لکھو۔
جیالا صرف اپنے چیئرمین کا جیالا ہوتا ہے کسی چیمے چٹھے چوہدری رانے فلانے یا لینڈ کروز مافیا کا نہیں۔
جئے بلاول بھٹو بینظیر ❤🖤💚

20/02/2024
18/11/2023

بلا عنوان

30/09/2023

کچھ سال پہلے لکھا کرتا تھا کہ جلدی ایسا وقت آئیگا کہ موجودہ عہدے دار ایک دن مہم چلائیں گے کہ ان برے حالات کی زمہ دار اعلی قیادت ہے جس نے پنجاب پر توجہ نہ دی۔ لیکن یہ منشی اس بات پر کبھی نہیں لکھیں گے کہ پارٹی سے بڑے عہدے پروٹوکول کیساتھ ساتھ اپنے الیکشن کیلئے فند لینے والوں کی ذمہ داری کیا تھی ؟ عہدوں پر فائز ہونے کے بعد انکے ذمہ پارٹی پالیسی کے مطابق کیا کیا کام واجب تھے ؟

30/09/2023

سالگرہ کے پروگرام کرنے والے نالائق لوگ اس دن کے بعد منظر سے ایسے غائب ہوئے جیسے گدھے کے سر سے سینگ غائب ہوتے ہیں۔ ہر گزرا دن یہ ثابت کر رہا ہے کہ پی پی پنجاب کی قیادت نے ہمیشہ اپنے مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے پارٹی کا نام استعمال کیا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Cenal Velly
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00