Faisalabad City

Faisalabad City

Share

When founded in 1890, it was named for Sir Charles James Lyall, lieutenant governor of the Punjab.

It became headquarters of the Lower Chenab colony and in 1898 was incorporated as a municipality, Great City Faisalabad

11/01/2025

فیصل آباد کے جن علاقوں میں بجلی بند کب ،کہاں اور کتنے بجے تک بند رہے گی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے
صبح 09:00 سے لیکر دوپہر 02:00 بجے تک
12-18-اور 26 جنوری کو بجلی بند رہے گی

07/10/2024

ایک کرسچن کا سوال ڈاکٹر زاکر نائیک سے
پاکستان میں لوگ کرسچن سے اتنی نفرت کیوں کرتے ہیں؟
جب کوئی ایک کرسچن فرد، کوئی گستاخی کرتا ہے وہ بھی کنفرمڈ نہیں ہوتا۔ تو پوری کرسچن کمیونٹی کو کیوں سزا دی جاتی ہے۔ چرچز کو آگ لگا دی جاتی ہے۔ لوگوں کے گھروں کو جلا دیا جاتا ہے۔
اسکا جواب یہ ہی ہے کہ یہ تو آپ پاکستانی قوم سے پوچھیں، اب پاکستانی قوم کی کرتوتوں کا جواب بھی ذاکر نائیک نے ہی دینا ہے۔۔ ۔

30/09/2024

فیصل اباد میں ایف ائی اے کے ملازمین آئی ٹی کا کام کرنے والوں سے بھتہ وصول کرنے لگے

30/09/2024

۔ایف آئی اے فیصل آباد سے وابستہ ملازمین بھتہ خوری میں ملوث نکلے۔ڈائریکٹر ایف آئی اے نے تین ملازمین کو گرفتار کرواتے ہوئے انکے خلاف مقدمہ درج کروانے کے ساتھ ساتھ *ایس ایچ او کو کو لائن حاضر کردیا ہے* ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل کے نئے ایس ایچ او انسپکٹر شہریار رزاق نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ *سابق ایس ایچ او عابد گل اور اس کے کار خاص ملازمین* اے ایس آئی مدثر ارشاد۔کانسٹیبل علی فراز اور غلام بشیر نے پرائیویٹ ساتھی کے ساتھ ملکر جعلی ریڈ کرتے ہوئے بھتہ کے طور وصول کرتے ہوئے انکو ہراساں بھی کیا ڈائریکٹر ایف آئی اے نے ایف آئی اے ملازمین اور پرائیویٹ ساتھی کو گرفتار کرواتے ہوئے معاملہ کی انکوائری کیلئے جے آئی ٹی بنادی ہے جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر رانا محمد شبیر۔ایس ایچ او انسپکٹر شہر یار رزاق اور سب انسپکٹر اجمل حسین شامل ہیں۔l

18/09/2024

Need Data Entry worker, work from home,
part time or full time

31/08/2024
21/08/2024

مجھے ایک مشورہ درکار ہے۔ فیصل آباد میں جو ٹاپ سٹی سوسائٹی بن رہی ہے۔ وہاں انویسٹمنٹ کرنا کیسا ہے۔ کیونکہ ہم نے وزٹ کیا ہے جہاں وہ بن رہی ہے وہ ایسی جگہ پر ہے کہ ارد گرد 5 کلو میٹر تک کھیت ہی کھیت ہیں۔ اور اسکو آباد ہوتے شائد 30 سال سے بھی زیادہ عرصہ لگ سکتا ہے۔
جگہ کی قیمت 30 ہزار مرلہ بھی نہیں ہے۔ پر انہوں نے سوسائٹی بنا کر پر مرلا 5 لاکھ سے 7 لاکھ ریٹ نکالا ہے۔
کیا ایسی جگہ پر انویسٹ کرنا ٹھیک رہے گا؟

14/06/2024

نان فائلر کو ہر دو گھنٹے بعد چپیڑیں مارنے کا حکم
بجٹ 2024

03/06/2024

کوئی ڈاکٹر آفان قیصر کو بتا دے کہ پھل فروش آج کل فالسے کو بھی💉ٹیکے لگا رہے ہیں۔۔ ۔
😄💕

29/04/2024

جہیز کلچر اور بڑے گھر کے خواب اکثر شادیوں میں رکاوٹ بنتے ہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ تمام بہن بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے آمین

16/04/2024

دن کو روٹی پر 4 روپے کم کئے
رات کو پٹرول 4.53 روپے بڑھا دیا
روٹی تو سستی ہوئی نہیں لیکن پٹرول مہنگا ہو گیا
کیسی لگی پلاننگ

13/04/2024

فیصل آباد والو موسم انجوائے کر رہے ہو

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Clock Tower Faisalabad
Faisalabad
38000