Murshad ❤️💯
Insaf Youth Wing Niamuana 235
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Youth Wing Niamuana 235, Political Party, Chak No. 235/RB Faisalabad Punjab, Faisalabad.
23/11/2025
خالی پولنگ اسٹیشن ابھی سے بتا رہا ہوں فارم 47 تیار کر لو
خالی پولنگ اسٹیشن
تے وچ بلو رانی نچدی پھرے
23/11/2025
23/11/2025
فارم 47 کے پیداوار کو عوام نے مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے ۔عوام کی طرف سے مکمل اور زور و شور سے بائیکاٹ جاری ہے ۔کچھ کہیں گے کہ یہ تصویر صبح لے گئی ہے شام لے گی ویسے لیے گی ایسے لی گئی ہے ایک دفعہ پولنگ اسٹیشن کا دورہ ضرور کریں ۔شام کو یہی فارم 47 کے پیداوار پتہ نہیں کتنے ہزار ووٹوں سے جیتے گی
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ✌️😍
20/11/2025
بائیکاٹ
29/02/2024
سیٹوں کی تعداد اور ووٹوں کا تناسب بڑھا ہے پچپن سال بعد
گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
29/01/2024
انصاف یوتھ ونگ کی سی سی 141 میں ڈور ٹو ڈور کمپین جاری انشاءاللہ ایم این اے چنگیز خان کاکڑ ایم پی اے پی پی 15 شیخ شاہد جاوید
انشاءاللہ8 فروری کو ووٹر پورے جوش اور جذبے سے نکلے گا اور خوف کے بت توڑ دے گا
پاکستان زندہ باد
عمران خان زندہ باد
24/01/2024
پاکستان تحریک انصاف کے جانشین اور انصاف یوتھ ونگ کے ٹائیگر جس طرح ڈور ٹو ڈور عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچا رہے ہیں انصاف یوتھ ونگ اپ کو سلام پیش کرتی ہے
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار شیخ شاہ جاوید کی رائے آصف رائے کاشف کے ڈیرے پر امد کھرل قوم کا پاکستان تحریک انصاف کی بھرپور حمایت کا اعلان
Sheikh Shahid Javed PP115
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Chak No. 235/RB Faisalabad Punjab
Faisalabad
3800
