03/08/2024
صدر انصاف یوتھ ونگ ویسٹ ریجن پنجاب رانا علی انوار نارو کی مشاورت کے بعد جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ویسٹ ریجن پنجاب مہر عامر ضیاء تلہ ایڈوکیٹ نے گورننگ باڈی میٹروپولیٹن فیصل آباد کا نوٹیفکیشن جاری کردیا.
Official page Of Insaf Youth Wing Metropolitan Faisalabad .
03/08/2024
صدر انصاف یوتھ ونگ ویسٹ ریجن پنجاب رانا علی انوار نارو کی مشاورت کے بعد جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ویسٹ ریجن پنجاب مہر عامر ضیاء تلہ ایڈوکیٹ نے گورننگ باڈی میٹروپولیٹن فیصل آباد کا نوٹیفکیشن جاری کردیا.
28/02/2023
کپتان کے جانثار رانا علی انوار نارو صدر یوتھ ونگ ویسٹ پنجاب کو کل عمران خان صاحب کی اسلام آباد پیشی پر انکی حفاظت کرتے ہوئے گاڑی سے گرنے پر شدید چوٹیں آئیں اسکے باوجود بھی وہ سارا دن خان کی حفاظت پے مامور رہے !!
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ جلد از جلد صحت یابی عطاء فرمائے ۔۔ آمین
انشاءاللہ کل 12 فروری بروز اتوار دوپہر 2 بجے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان صاحب کی ہدایت کے مطابق سیکرٹری جنرل PTI سٹی فیصل آباد حسن خان نیازی امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 109 کی قیادت میں الیکشن کراؤ ملک بچاؤ ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے!!
جو ریاض الجنہ سے شروع ہوگی ،
تمام PTI کارکنان کو ریلی میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے تمام احباب وقت کی پابندی کرتے ہوئے لازمی پہنچیں ۔۔ شکریہ
10/11/2022
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ میٹرو پولیٹن فیصل آباد چوہدری شیراز حسین ملہی نے صدر انصاف یوتھ ونگ میٹرو پولیٹن فیصل آباد رانا عبدالحسیب ٹیپو نے اور گورننگ باڈی کی مشاورت کے ساتھ محمد نعمان باجوہ کا ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری NA #108 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا-
امید ہے کے وہ اپنا کام بخوبی سرانجام دیں گے۔
عمیر رندھاوا
سیکرٹری اطلاعات و نشریات انصاف یوتھ ونگ میٹرو پولیٹن فیصل آباد
09/11/2022
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب نوید افتخار چوہدری نے صدر انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب رانا علی انوار نارو صاحب نے محمد دلاور خان کا سٹی نائب صدر انصاف یوتھ ونگ میٹرو پولیٹن فیصل آباد کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا-
امید ہے کے وہ اپنا کام بخوبی سرانجام دیں گے۔
عمیر رندھاوا
سیکرٹری اطلاعات و نشریات انصاف یوتھ ونگ میٹرو پولیٹن فیصل آباد
08/11/2022
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ سٹی فیصل آباد چوہدری شیراز حسین ملہی نے صدر انصاف یوتھ ونگ سٹی فیصل آباد رانا عبدالحسیب ٹیپو اور گورنگ باڈی کی مشاورت کے ساتھ سی سی #72 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا-
امید ہے کے وہ اپنا کام بخوبی سرانجام دیں گے۔
عمیر رندھاوا
سیکرٹری اطلاعات و نشریات انصاف یوتھ ونگ میٹرو پولیٹن فیصل آباد
یہ مارچ نہیں انقلاب ہے
اب غلامی نہیں چلے گی 🇧🇫
28/10/2022
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ میٹرو پولیٹن فیصل آباد کا ہنگامی اجلاس سٹی صدر رانا عبدالحسیب ٹیپو ،سیکرٹری جنرل سٹی چوہدری شیراز حسین ملہی کی قیادت میں آج شام 7:00بجے ریجن آفس میں منعقد ہوا جس میں لانگ مارچ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی گورننگ باڈی کے ممبران میں سے سئینیر نائب صدور میں عمر سعید ،وقار اللہ خان،محمد حسیب ،عثمان علی خان ،اویس کھوکھر ۔نائب صدور میں سہیل ڈھلوں ،قمر کموکا ،ارحم شاہ ،عمران سندھو ،محمد شعیب علی ،رانا کاشف ،رانا حارث ،ایوب خان ،وقاص جٹ ،اسد انصاری ،رانا حیدر ۔ایڈیشنل جنرل سیکٹریز میں زیشان قاضی ،عدیل تبریز ۔ڈپٹی جنرل سیکٹریزمیں سے رانا علی زیشان ،ارسل جواد صدیقی ،محمد احمد ملک ،دلبر خان ،ملک سجاول ۔انفارمیشن سیکٹری عمیر رندھاوا ،میڈیا سیکٹری حسن مسعود،ممبر شپ سیکٹری سید علی حمزہ و دیگر نے شرکت کی ۔۔۔