PMLN SMT Faisalabad

PMLN SMT Faisalabad

Share

#ووٹ_کو_عزت_دو

27/02/2026

پاک فوج کے جواب میں 274 افغان طالبان مارے گئے،400 زخمی،73 افغان پوسٹیں تباہ،18 پوسٹیں فتح کرلی گئیں،ڈیڑھ سے زائد ٹینک تباہ،فضائی حملے میں کابل،پکتیا،قندھار اورننگر ہار میں 22 مقامات پر وہ ملٹری تنصیابات تباہ کی گئیں جہاں سے دہشتگردوں کو مدد فراہم کی جاتی تھی،ترجمان پاک فوج

18/02/2026

رمضان مبارک

06/02/2026

اسلام آباد کی فضاؤں پر آج خاموشی کا راج ہے، اذان کی پاکیزہ گونج میں سسکیوں کی لرزش شامل ہو چکی ہے۔
‏آج صرف جانیں نہیں گئیں، کئی گھروں کی ہنسی کئی ماؤں کی دعائیں منوں مٹی تلے دفن ہو گئیں۔لفظ بے بس ہو گئے ہیں، آنکھیں اشک بار ہیں اور دل لہو لہان ہے۔یہ زخم صرف متاثرہ خاندانوں کا نہیں یہ خنجر پوری قوم کے سینے پر لگا ہے۔
‏اے مالکِ کائنات۔۔۔۔
‏شہدا کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرما ان کے لواحقین کو صبر دے
‏اورپاکستان کو امن کی نعمت عطا فرما۔ 🤲

05/02/2026

5 فروری — یومِ یکجہتیٔ کشمیر
‏ہم مظلوم کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ آزادی، انصاف اور امن کے لیے ان کی جدوجہد میں ہم سب ایک ہیں۔

31/01/2026

پاک فوج،ایف سی اور بلوچستان پولیس نے ۹۱ کے قریب دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا

31/12/2025

سال 2025 کی بہترین تصویر

25/12/2025

اتحاد، ایمان اور تنظیم—یہ صرف نعرے نہیں، قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کا ہمیں دیا ہوا راستہ ہیں۔
‏آپ کی بے مثال قیادت نے خواب کو حقیقت میں بدلا اور پاکستان وجود میں آیا۔
‏یومِ ولادت پر بابائے قوم کو سلامِ عقیدت

11/12/2025

جنرل (ر) فیض حمید کو چودہ سال قید با مشقت کی سزا۔۔
‏فیلڈ جنرل کورٹ مارشل پندرہ ماہ جاری رہا۔
‏سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا اور اختیارات کا ناجائز استعمال کے علاوہ چار بنیادی الزامات تھے۔
‏تمام الزامات میں قصوروار قرار
‏سزا کا اطلاق گیارہ دسمبر دو ہزار پچیس سے ہوگا۔

29/09/2025

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی فیصل آباد آمد پر عوام کا بھرپور استقبال

29/09/2025

وزیراعلیٰ مریم نواز کا فیصل آباد پہنچنے پر والہانہ استقبال , پورا شہر اپنی وزیراعلیٰ کے استقبال کیلیے سڑکوں پہ موجود

26/09/2025

"بھارت جارحیت کے پردے میں آیا، لیکن ہم نے اسے ذلت کے ساتھ واپس بھیجا؛ ناک میں دم کر دیا!"
پاکستان کا بھارت کے مُنہ پر زور دار تھپڑ

26/09/2025

دنیا جنگ جیتنے والے کی عزت کرتی ہے
پاکستان الحمد اللہ جنگی محاز کے بعد آب سفارتی محاز پر بھی کامیاب ہو رہا ہے
اللہ نظرِ بد سے بچاۓ میرے ملک کو

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Faisalabad
32000