Team insaf Youth WinG Tehsil Sadar Faisalabad

Team insaf Youth WinG Tehsil Sadar Faisalabad

Share

Team insaf Youth WinG Tehsil Sadar District Faisalabad Pakistan Tahreek E insaf

02/01/2022

انشاءاللّٰہ چیئرمین میاں عامر شہباز
صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل صدر ڈسٹرکٹ فیصل آباد

27/12/2021

‏لندن سے عرفان ہاشمی کے چونکا دینے والے انکشاف نے شریف فیملی کا کھیل ہی الٹا کردیا ہے

27/12/2021

‏کیا کوئی نیا مہمان آ رہا ہے ؟ اڈیالہ جیل میں صفائی کا کام مکمل سردی سے بچنے کیلئے 1800 روپے کی رضائی منگوالی گئی بیرک میں سفید ڈسٹمپر باتھ روم کی ٹونٹیاں ٹھیک کروالی گئی ۔ ہیلو پٹواریوں 😂

24/12/2021

ملت کا پاسباں ہے محمّد علی جناح ہے
اسلام کا نشاں ہے محمّد علی جناح ہے
تقدیر کی اذاں ہے محمّد علی جناح ہے
قائدِ اعظم محمّد علی جناح آج بھی زندہ ہے ہر اُس پاکستانی کے لئے جو اُن سے محبت کرتے ہے جو پاکستان سے محبت کرتے ہے جو ان کی تعلیمات سے محبت کرتے ہیں جو ان کے پیغام کو دوسروں تک پہنچا رہے ہیں جو ان کا مقصد آج بھی پورا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں #قائدِ_اعظم_محمدعلی_جناح
Team insaf Youth WinG Tehsil Sadar Faisalabad Pakistan Tehreek-e-Insaaf
🇵🇰

20/12/2021

"افغانستان میں خانہ جنگی "

افغانستان چار دہائیوں سے خانہ جنگی کا شکار ہے جتنی مشکلات افغان عوام نے اٹھائی اتنی کسی نے نہیں اٹھائی افغانستان کی مدد کرنا ہمارا اولین فریضہ ہونا چاہیے انسانیت کی خاطر کیونکہ آپؐ کی شخصیت سے ہمیں یہی درس ملتا ہے آپؐ پوری انسانیت کیلئےرحمت بن کرآئے،وزیراعظم عمران خان
🇵🇰

20/12/2021

"فلسطین اور کشمیر"

ہر فورم پر ہمیں فلسطین اور کشمیر کی عوام کے لیے آواز اٹھانی ہوگی تاکہ ان کے حقوق کا تحفظ ہوسکے اور کشمیریوں اور فلسطینیوں کو ان کے حقوق مل سکے وزیراعظم عمران خان
🇵🇰

20/12/2021

توہین رسالت پر ہم پر کیا گزرتی ہے یہ تو توہین کرنے والے نہیں سمجھ سکتے"
یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ان لوگوں کو احساس دلوایا جائے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مسلمانوں کے نزدیک کیا اہمیت ہے مسلمان آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جان سے بھی زیادہ محبت کرتے ہیں۔وزیراعظم عمران خان
🇵🇰

Photos from Team insaf Youth WinG Tehsil Sadar Faisalabad's post 19/12/2021

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ تحصیل صدر فیصل آباد رانا علی عدنان نے صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل صدر فیصل آباد میاں عامر شہباز کی مشاورت کے ساتھ
کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے

17/12/2021

صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل صدر فیصل آباد
میاں عامر شہباز ایم پی اے خیال احمد کاسترو کے بڑے بھائی
آزاد کاسترو صاحب کے ساتھ ورکر کنونشن میں شرکت

16/12/2021

وزیراعظم عمران خان کا سکردو میں عوامی اجتماع سے خطاب

16/12/2021

‏وزیراعظم عمران خان کا سکردو کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ !!!!

14/12/2021

‏پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار عوام اپنے نمائندوں کا براہ راست انتخاب کریں گے۔

11 میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے میئر اور 25 ڈسٹرکٹ کونسلز کے چیئرمین براہ راست منتخب ہوں گے۔ پنجاب کے اربن ایریاز میں 2385 نیبر ہڈ کونسلز جبکہ دیہاتوں میں 3464 ولیج کونسلز قائم کی جائیں گی۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Faisalabad