بری طرح میچ ہارنے پر ہمارا دل بھی ان سے ہاتھ ملانے کونہیں کر رہا۔۔۔۔ افضال شاہین
Afzal Shaheen
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Afzal Shaheen, Political Party, Faisalabad.
31/07/2025
پاکستان ہمارا ھے
30/07/2025
یہ اسلام کا منصب نہیں کہ
وہ انسان کو ٹیلیفون یا ہوائی جہاز کی ایجادات سکھائے،
بلکہ اسلام یہ بتاتا ہے کہ جب تم کوئی چیز ایجاد کرو گے،
تو اسے کن حدود میں اور کن مقاصد کے تحت استعمال کرنا ہے۔"
27/07/2025
ڈاکٹر عافیہ کیس سے متعلق وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا بیان شرمناک ہے۔ آخر امریکہ میں وہ کون سا شفاف/ فیئر ٹرائل تھا جس کی بنیاد پر پاکستانی قوم کی بیٹی کو 86 سال کی خوفناک سزا سنائی گئی۔ عافیہ صدیقی کو ہونے والی سزا امریکی نظام انصاف پر دھبہ ہے۔ امریکہ میں بیٹھ کر ہمارا حکمران طبقہ ہر بار اپنی ذہنی پسماندگی کا ثبوت دیتا ہے۔ پوری قوم کا اس بات پر اتفاق ہے کہ عافیہ صدیقی ظلم کا شکار ہے، ان پر لگایا گیا الزام جھوٹا تھا۔ بجائے اس کے ڈاکٹر عافیہ کو واپس لایا جائے، اس طرح کے بیانات زخموں پر نمک چھڑکنے کا باعث ہیں۔ جنرل پرویز مشرف سے لے کر آج تک تمام حکمران طبقہ قوم کی بیٹی پر ہونے والے مظالم کا ذمے دار اور خدا کے ہاں جوابدہ ہے
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا ٹوئٹ
26/07/2025
اللہ اسے کشادگی اور راحت عطا فرمائے گا!
23/07/2025
عوام پر جاری ظلم بند کیا جاۓ۔
23/01/2025
قطر:امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن دوحہ میں ح م اس کے سربراہ حسن درویش، سابق سربراہ خالد مشعل، مرکزی رہنما ڈاکٹر خلیل الحیہ، اور دیگر مرکزی قائدین سے ملاقات کررہےہیں۔اس موقع پر جماعت اسلامی کے ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی بھی موجود ہیں ۔افضال شاہین
17/01/2023
with Hafiz Naeem ur Rehman last two years before
17/01/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Faisalabad
38000
