23/10/2024
TikTok · محمد عمرفاروق گجر 163 likes, 20 comments. “ستیانہ روڈ فیصل آباد”
Jamaat-e-Islami Youth Faisalabad is a political organization working under the umbrella of Jamaat-e-Islami Pakistan and leadership of Mr. Siraj Ul Haq.
23/10/2024
TikTok · محمد عمرفاروق گجر 163 likes, 20 comments. “ستیانہ روڈ فیصل آباد”
18/05/2023
18/05/2023
قائد حق دو تحریک
مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کی سپریم کورٹ سے ضمانت منظور، فوری رہا کرنے کا حکم
13/05/2023
اجلاس جنرل کونسل جے آئی یوتھ پی پی 106 ڈچکوٹ۔
جے آئی یوتھ پی پی 106 کے جنرل اجلاس میں بطور مہمان خصوصی شرکت اور گفتگو۔
اجلاس میں جماعت اسلامی پی پی 106 محترم عمیر مختار صاحب, ڈاکٹر خالد صاحب صدر سیاسی کمیٹی پی پی 106 ڈجکوٹ, ایڈووکیٹ یاسر کھارا صاحب, میاں فاروق صاحب جنرل سیکرٹری جے آئی یوتھ فیصل آباد, حسیب خالد صدر جے آئی یوتھ پی پی 106 اوریوتھ کے دیگر ذمہ داران نے بھی شرکت کی۔
اجلاس میں سیاسی پلاننگ کے ساتھ ساتھ جے آئی یوتھ کے کام کا جائزہ بھی لیا گیا۔ اجلاس میں ارسلان بھائی سے جنرل سیکرٹری جے آئی یوتھ پی پی 106, اور شہباز بھائی سے نائب صدر پی پی 106 کا حلف بھی لیا گیا۔
اللہ تعالی کاوشوں کو قبول فرمائے۔ آمین
مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کے ضلع کونسل چوک میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے سے ضلعی صدر جے آئی یوتھ فیصل آباد حافظ محمد نویداعوان خطاب کررہے ہیں
09/05/2023
کراچی میں کےضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی ایک بارپھر دھاندلی اورغنڈہ گردی بے نقاب ہوچکی ہے،حافظ محمدنویداعوان صدر جے آئی یوتھ
09/05/2023
نیوز کوریج
09-05ٓ-2023